میں نے پچھلے سال اپنی رقم کی زکوٰۃ نکالی تھی ،اب اس سال اس میں مزید رقم کا اضافہ ہوا ہے تو کیا صرف اس مزید آنے والی رقم پر زکوٰۃ ہے یاتمام رقم پر زکوٰۃ ہے؟

سوال: میں  نے پچھلے سال اپنی رقم کی زکوٰۃ نکالی تھی ،اب اس سال اس میں مزید رقم کا اضافہ ہوا ہے تو کیا  صرف اس مزید آنے والی رقم پر زکوٰۃ ہے یاتمام رقم پر زکوٰۃ ہے؟

جواب:زکوٰۃ  کی شرائط پائی جائیں تو زکوٰۃ  ہر سال فرض ہوتی ہے،ایک بار جس مال کی زکوٰۃ نکال دیں ،تو اگلے سال اگر یہ مال باقی ہے  یا اس میں مزید مال شامل ہوگیا تو سال کے آخر میں تمام مال پر زکوٰۃ لازم ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے