نابالغ سے کونسی چیز منگواسکتے ہیں ،یہ پڑھا ہے کہ والدین منگوا سکتے ہیں ،تو کیا والدین کے علاوہ کوئی بھی چیز نہیں منگوا سکتا؟

سوال: نابالغ سے کونسی چیز منگواسکتے ہیں ،یہ پڑھا ہے کہ والدین منگوا سکتے ہیں ،تو کیا والدین کے علاوہ کوئی بھی چیز نہیں منگوا سکتا؟

جواب:ایسا کام جسے عرف میں بچوں پرمشقت جاناجاتا ہوایسا کام بچوں سے کروانے کی اجازت نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *