سوال: نفلوں میں کب قراءت آہستہ ہو گی اورکب بلند ؟
جواب:دن کے نوافل میں امام وغیرامام پرآہستہ پڑھنا واجب ہے اوررات کے نوافل اگرتنہا پڑھے تواس میں اختیارہے چاہے آہستہ پڑھےیابلنداورجماعت سے رات کے نفل پڑھے، تو امام پرقراءت جہراً کرنا واجب ہے۔

Tags قراءت آہستہ نفلوں میں کب قراءت آہستہ ہو گی اورکب بلند ؟