نماز میں فاتحہ کے بعد آمین کہنا بھول گیا تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: نماز میں فاتحہ کے بعد آمین   کہنا بھول گیا تو کیا نماز ہو جائے گی؟

جواب:نماز میں فاتحہ کے بعد آمین کہنا سنت ہے کہ اگر کسی نے آمین نہ کہا تو  بھی اس کی نماز ہو جائے گی ۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *