نماز کے علاوہ وقت میں پتلون ٹخنوں کے نیچے رکھ سکتے ہیں ؟

سوال: نماز کے علاوہ وقت میں پتلون ٹخنوں کے نیچے رکھ سکتے ہیں ؟

جواب: مردوں کی شلوار کا ٹخنوں سے نیچے ہونا اگر بطور تکبر ہو تو ناجائز وحرام ہے اور اس پر احادیث میں وعید آئی ہے اور اگربطور تکبر نہ ہوتو مکروہ تنزیہی ہے ۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے