نما ز میں قراءت کی اور آگے پڑھنا بھول گئی ،تو کیا کوئی اور سورت پڑھ لے یا رکوع میں چلی جائے ؟

سوال: نما ز میں قراءت کی اور آگے پڑھنا بھول گئی ،تو کیا کوئی اور سورت پڑھ لے یا رکوع میں چلی جائے ؟

جواب:سورۃ فاتحہ کے بعدواجب قراءت (یعنی تین چھوٹی آیات یاایک بڑی آیت جوتین چھوٹی آیات کے برابرہو)کی مقدارقراءت کر لی اوراگلی آیت بھول جائے تو رکوع کر دے اب آگے بھول گئی اور اگر واجب قراءت نہیں کی اور آگے جو پڑھنا تھا وہ بھول گئی تو قرآن پاک سے کسی دوسرے مقام سے پڑھنالازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے