نکاح سے پہلے یا رخصتی سے پہلے ولیمہ کرنا کیسا ہے؟

سوال: نکاح سے پہلے یا رخصتی سے پہلے ولیمہ کرنا کیسا ہے؟

جواب: شب زفاف کے بعد ایک یا دو دن کے اندر اندرولیمہ کا ہونا سنت ہے ،اگر نکاح سے پہلے یاشب زفاف سے پہلے ہی ولیمہ کی دعوت کردی ،تو سنت ادا نہ ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *