والدہ کو دماغی مسئلہ ہے وہ بیمار رہتی ہیں ،ہر بات پر کہتی ہیں کہ قسم اٹھاؤ ،وہ مجبورکرتی ہیں ،تو کیا بات بات پر قسم کھاؤں کیا کروں،بہت پریشان ہوں؟
جواب:بات بات پر قسم کھانا درست نہیں ،والدہ کو حکمت عملی کے ساتھ سمجھاتے رہیں اور یقین دلانے کے دوسرے طریقے اختیار کئے جائیں۔