پانی کی بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے کیا پانی ناپاک ہو جائے گا؟

سوال: پانی کی  بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے کیا پانی ناپاک ہو جائے گا؟

جواب: پانی کی  بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے تو بالٹی کا پانی ناپاک ہو جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *