پیشاب کرنے کے بعد عضو پر پیشاب لگ  جائے تو ٹیشو سے قطرات صاف کرلینے سے کیاعضوپاک ہوجائے گایاپانی سے پاک کرنا ہوگا؟

سوال: پیشاب کرنے کے بعد عضو پر پیشاب لگ  جائے تو ٹیشو سے قطرات صاف کرلینے سے کیاعضوپاک ہوجائے گایاپانی سے پاک کرنا ہوگا؟

جواب:پوچھی گئی صورت میں ٹیشو سے قطرات صاف کرنےسے عضوپاک نہیں ہوگا،عضوپرپانی بہاکرپاک کرنا ہوگا۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *