پینشن پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: میرے دوست کے والد ریٹائر ہوئے ہیں انہیں 15لاکھ روپے ملے ہیں،اور ماہانہ 20 ہزار روپے ملتے ہیں تو جو انہیں پیسے ملے ہیں اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

جواب:گورنمنٹ ملازمین جب ریٹائر ہوتے ہیں ہیں تو انہیں جی پی فنڈ کے نام پر اکٹھی رقم دی جاتی ہے اس پر زکوٰۃ کا حکم یہ ہے کہ ملازم کی جی پی فنڈمیں جمع ہونے والی اصل رقم اگر نصاب کوپہنچے یازکوٰة کے دوسرے اموال کے ساتھ ملانے سے نصاب کوپہنچ جائے تواصل رقم پردیگرشرائط کے پائے جانے پرزکوٰة فرض ہو گی۔ اوراس کی اصل رقم پرجواضافہ لگ کرملاوہ سودہے اسے بغیرثواب کی نیت کے فقراء میں تصدق کردیاجائے گا۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے