کافر الیکشن پر کھڑا ہو تو اسے ووٹ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: کافر الیکشن پر کھڑا ہو تو اسے ووٹ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟

جواب: کافر الیکشن پر کھڑا ہو تو اسے ووٹ دینے کی ہرگز اجازت نہیں ،لہذاووٹ صرف و صرف اس مسلمان کو دیں جو مسلمانوں کی بھلائی اور اسلامی نظام کے لئے جدوجہد کرنے والا ہو۔

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *