سوال: کسی نے بارش والے فرشتے کے بارے میں کہاکہ انہیں فون کرنا پڑے گا تو کیا یہ جملہ کفریہ ہے؟
جواب:سوال میں بیان کردہ جملہ اگرچہ کفریہ نہیں ،لیکن یہ غلط جملہ ہے ،اس سے اجتناب کیا جائے ۔

Tags کسی نے بارش والے فرشتے کے بارے میں کہاکہ انہیں فون کرنا پڑے گا تو کیا یہ جملہ کفریہ ہے؟