کسی کو صرف عبد ال کہہ کر پکارنا کیسا ہے؟

سوال: کسی کو صرف عبد ال کہہ کر پکارنا کیسا ہے؟

جواب:آپ کا لکھا گیا نام غیر واضح ہے ، البتہ یہ یاد رہے کہ کسی کو عبدل کہنے میں اگر مسلمان بھائی کی دل آزاری ہو تو یہ گناہ ہے ، لہذا اس سے اجتناب کریں۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *