کس قسم کا بیمہ ناجائز ہے اور کس قسم کا جائز ہے؟

سوال: کس قسم کا بیمہ ناجائز ہے اور کس قسم کا جائز ہے؟

جواب: مروّجہ انشورنس یعنی بیمہ پالیسی کا حکم یہ ہے کہ بیمہ پالیسی خواہ لائف( زندگی)کی ہو یاکسی اور شے کی ناجائز وممنوع ہے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *