کوئی شخص دوکان پر مال بیچنے آتا ہے تو کہتا ہے کہ تم مجھ سے خرید لو اگر بک گیا تو ٹھیک ہے ورنہ ہم آپ سے واپس لے لیں گے؟یہ کیسا ہے؟

سوال: کوئی شخص دوکان پر مال بیچنے آتا ہے تو کہتا ہے کہ تم مجھ سے خرید لو اگر بک گیا تو ٹھیک ہے ورنہ ہم آپ سے واپس لے لیں گے؟یہ کیسا ہے؟

جواب:جن چیزوں کو ایسے بیچنے کا تعامل ہے ان چیزوں کو اس طریقے کے مطابق بیچا جاسکتا ہے،البتہ اس میں یہ ضروری ہے کہ ان اشیاء کی قیمت جو خریدنے والے نے ادا کرنی ہے اس کی مدت متعین کر لی جائے ،مدت متعین کئے بغیر ایسے خریدو فروخت کرنا جائز نہ ہوگا

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے