کچھ لوگ ملاقات کے بعد اللہ حافظ خدا حافظ کہتے ہیں کیا ایسا کہنا چاہیے یا نہیں کہنا چاہیے؟

سوال: کچھ لوگ ملاقات کے بعد اللہ حافظ خدا حافظ کہتے ہیں کیا ایسا کہنا چاہیے یا نہیں کہنا چاہیے؟

جواب:ملاقات کے اختتام پر سلام کرنا سنت ہے اورا س کے بہترین الفاظ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ کے ہیں ،ملاقات کے اختتام پر صرف اللہ حافظ ،خدا حافظ کہنا سنت کے خلاف ہے ،لہذا اس سے بچنا چاہئے،البتہ سلام کرنے کے بعد یہ الفاظ اد اء کردئے تو اس میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *