کہ اناللہ واناالیہ راجعون اس کا کیا معنی ہے اور یہ کب پڑھا جاتا ہے؟

سوال: کہ اناللہ واناالیہ راجعون اس کا کیا معنی ہے اور یہ کب پڑھا جاتا ہے؟

جواب: جب مصیبت پہنچے تو یہ کلمات(اناللہ واناالیہ راجعون) پڑھنے چاہئے ،جس کا معنیٰ یہ ہے کہ :

بے شک ہم اللہ تعالیٰ کیلئے ہیں  اور یقینا اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔

(دعوت اسلامی)

دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے