کیا الٹا لیٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے جبکہ ابھی سوئے نہیں صرف لیٹے ہیں ؟

سوال: کیا الٹا لیٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے جبکہ ابھی سوئے نہیں صرف لیٹے ہیں ؟

جواب:بغیر سوئے الٹے لیٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا،البتہ عذر شرعی کے بغیر  الٹالیٹنا مناسب نہیں ،اس سے بچنا چاہیئےکہ حدیث میں فرمایاکہ یہ جہنمیوں کاطریقہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *