کیا ایسی مفہوم کی حدیث موجود ہے کہ آخری وقت میں دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہیں ہوگا؟

سوال: کیا ایسی مفہوم کی حدیث موجود ہے کہ آخری وقت میں دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہیں ہوگا؟

جواب:حدیث مبارک میں ہے: ’’آخر زمانہ میں دین کا کام بھی درہم و دینار سے چلے گا۔(معجم الکبیر، ۲۰/۲۷۹، الحدیث: ۶۶۰)

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *