کیا بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر لون لے سکتے ہیں؟

سوال: کیا بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر لون لے سکتے ہیں؟

جواب:بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام ہے کہ یہ سود ہے اور سود لینا سخت ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے