کیا جنابت کی حالت میں غسل کیے بغیر عورت اپنے بچے کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے ؟

سوال: کیا جنابت کی حالت میں غسل کیے بغیر عورت اپنے بچے کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے ؟

جواب:حالت جنابت میں بچے کو دودھ پلاناجائزتوہے لیکن بہتریہ ہے کہ پستان دھوکربچے کے منہ میں ڈالے۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *