کیا حضرت ایوب علیہ السلام کے جسم میں کیڑے پڑے تھے؟

سوال: کیا حضرت ایوب علیہ السلام کے جسم میں کیڑے پڑے تھے؟

جواب:جسم میں کیڑے پڑ جانا ایسا عیب ہے کہ جس سے انسان نفرت کرتا ہے اور انبیاء کرام علیہم الرضوان ایسے عیوب سے پاک ہیں ،لہذ ایہ کہنا کہ معاذاللہ عزوجل  حضرت ایوب علیہ السلام کے جسم میں کیڑے پڑے تھے،یہ بات بالکل بھی درست نہیں۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *