کیا دوائی کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: کیا دوائی کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: دوائی کھانا جائز کام ہے اور ہر جائز کام کی ابتداءبسم اللہ پڑھ کر کرنا جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

 

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *