کیا غیرشادی شدہ امام نکاح پڑھا سکتا ہے؟

سوال: کیا غیرشادی شدہ امام  نکاح پڑھا سکتا ہے؟

جواب:نکاح کے صحیح ہونے کے لئے نکاح خواں کا شادی شدہ ہونا ضروری نہیں،شادی شدہ  اور غیر شادی شدہ دونوں نکاح پڑھا سکتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *