کیا چاندی کے برتن میں کھاپی سکتے ہیں؟

سوال: کیا چاندی کے برتن میں کھاپی سکتے ہیں؟

جواب:چاندی کے برتن میں کھانا پینا ناجائز و گنا ہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جوشخص چاندی یا سونے کے برتن میں کھاتا یا پیتا ہے، وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ اُتارتا ہے۔

البتہ وہ برتن جو خود تو چاندی کا نہ ہو،لیکن اس پر  چاندی کا کام بنا ہوا ہوتو اس کا استعمال جائز ہے، جبکہ موضع استعمال میں چاندی نہ ہو، مثلاً  کٹورے یا گلاس میں چاندی کا کام ہو تو پانی پینے میں اس جگہ مونھ نہ لگے جہاں چاندی ہے ۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے