گناہ کا اظہار کرنا کیسا

سوال: اپنی تربیت کے لئے اپنی کاکردگی دینا مثلاً بتانا کہ میں نے فجر کی نماز نہیں پڑھی تھی قضا ہوگئی تھی  وغیرہ وہ خود سے اپنی کارکردگی دیتا ہے میں نہیں لیتا ؟

جواب:بلاوجہ شرعی گناہ کا اظہار بھی گنا ہ ہے ،لہذا گناہ کو چھپانے کی ہرممکن کوشش کی جائے اور  تربیت کا کوئی اور ذریعہ اپنایا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *