:گھر خریدنے کی نیت سے پیسے جمع کئے ہیں اوراس پر سال بھی گزر گیا تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

سوال: گھر خریدنے کی نیت سے پیسے جمع کئے ہیں اوراس پر سال بھی گزر گیا تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

جواب: گھر خریدنے کی نیت سے جمع کی گئی رقم اگر نصاب کو پہنچے تو سال گزرنے پر اس پر زکوٰۃ لازم ہو گی۔

(دعوت اسلامی)

کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *