گیموں کو پیسے کمانے کے طور پر کھیلنا کیسا ہے ،جبکہ یہ تو کہا جاتا ہے کہ یہ گیمیں کھیلنا جائز نہیں ؟

سوال: گیموں کو پیسے کمانے کے طور پر کھیلنا کیسا ہے ،جبکہ یہ تو کہا جاتا ہے کہ یہ گیمیں کھیلنا جائز نہیں ؟

جواب:صورت مسئولہ میں اگر آپ کی مراد اجرت پر کھیلنا ہے ،توایسی گیم جس کا کھیلنا ناجائز و گناہ ہے ،اس کھیلنے پر اجرت حاصل کرنا بھی ناجائز وگنا ہ ہے ۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *