ہاتھ کو خون لگا اور اس کو دھو دیا لیکن اس کا داغ باقی ہے تو کیا ہاتھ پاک ہو جائے گا؟

سوال: ہاتھ کو خون لگا اور اس کو دھو دیا لیکن اس کا داغ باقی ہے تو کیا ہاتھ پاک ہو جائے گا؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر صرف داغ باقی ہے ،خون کے ذرات ہاتھ پر باقی نہیں تو ہاتھ پاک ہو جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *