ہم بستری میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے جو گولیاں کھائی جاتی ہیں تو یہ کھانا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: ہم بستری  میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے جو گولیاں کھائی جاتی ہیں تو یہ کھانا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب: ہم بستری  میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے اویات استعمال کرنا جائز تو ہے ،البتہ استعمال کرنے سے پہلے کسی ماہر طبیب سے مشورہ کر لیا جائے۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *