یہ گھنٹیوں اورگھنگرو والی مالا قربانی کے جانور کو پہنانا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: یہ گھنٹیوں اورگھنگرو والی مالا قربانی کے جانور کو پہنانا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب: قربانی کے جانور کے گلے میں محض آواز کے لئے  گھنٹی یا گھنگرو باندھنا مکروہ تنزیہی ہے  اور اگر اس سے کوئی فائدہ حاصل کرنا مقصد ہے مثلاً چوری سے حفاظت کے لئے باندھنا ،تو  حرج  نہیں۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *