Monthly Archives: اگست 2023

ایک گائے یااونٹ کوزیادہ سے زیادہ کتنے لوگوں کی طر ف سے قربان کیاجاسکتاہے؟

سوال:ایک گائے یااونٹ کوزیادہ سے زیادہ کتنے لوگوں کی طر ف سے قربان کیاجاسکتاہے؟ جواب: گائے،اونٹ،بھینس،بچھیا،بچھڑا،کٹاوغیرہ میں زیادہ سے زیادہ سات قربانیاں ہوسکتیں ہیں۔ سنن ابوداؤدمیں جابربن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ: ’’ان النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم قال البقرۃ عن سبعۃ والجزور عن سبعۃ …

Read More »

قربانی کے جانور کی عمریں بیان کرنے کی حکمت

قربانی کے جانور کی عمریں بیان کرنے کی حکمت قربانی کے جانوروں کی عمریں بیان کرنے کامقصدبیان کردہ عمروں میں کمی کوروکناہے یعنی مقصودیہ ہے کہ اونٹ پانچ سال سے کم اورگائے،بھینس دوسال سے کم اوربکری ایک سال سے کم قربانی کے لئے جائزنہیں البتہ مذکورہ جانوراگران عمروں سے بڑے …

Read More »

قربانی کے لئے اونٹ کی عمر

قربانی کے لئے اونٹ کی عمر قربانی کے لئے اونٹ کی عمر 5سال ہونی چاہئے،اس سے کم عمر کاہو تو قربانی جائزنہیں ہوگی جیساکہ اوپرگزرا۔ ’’و صح الثنی والثنی ھو ابن خمس من الابل ‘‘ اورثنی کی قربانی صحیح ہے ۔ اورثنی اونٹ کے پانچ سالہ بچے کوکہتے ہیں۔‘‘ ( …

Read More »

بیل اوربھینس کی قربانی

بیل اوربھینس کی قربانی یادرہے کہ فی زمانہ بعض لوگ بیل اوربھینس کی قربانی پرمختلف قسم کے حیلے بہانے کرتے ہوئے اعتراضات کرتے ہیں اورمسلمانوں کوشکوک وشبہات میں ڈال کرایک حکمِ شرعی پرعمل کرنے سے روکنے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ بیل اوربھینس بھی گائے کی ہی ایک قسم ہونے …

Read More »

کیا وحشی جانور کی قربانی ہوسکتی؟

سوال:کیا وحشی جانورنیل گائے،اورہرن کی قربانی ہوسکتی؟ جواب: وحشی جانورنیل گائے،اورہرن کی قربانی نہیں ہوسکتی،وحشی اورگھریلو جانور سے مل کر جوبچہ پیداہوامثلاًہرن اوربکری سے جوبچہ پیداہوااس میں ماں کااعتبار ہے یعنی اس بچہ کی ماں اگربکری ہے توجائزہے اوربکرے اورہرنی سے جوبچہ پیداہواتواس کی قربانی ناجائز ہے ۔ چنانچہ’’فتاوی رضویہ‘‘میں …

Read More »

گائے کی حلت کاحکم کس وقت سے جاری ہوا؟

سوال:گائے کی حلت کاحکم کس وقت سے جاری ہوا؟کیارسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے زمانے میں بھی اسے ذبح کیاگیا؟اورآپ علیہ السلام نے بھی اس کا گوشت تناول فرمایا یا نہیں؟    جواب:گائے کی حلت ماقبل شریعتوں سے ہی چلتی آرہی ہے اورہماری شریعت میں بھی اس کی …

Read More »

قربانی کے لئے گائے اور بھینس کی عمر

قربانی کے لئے گائے اور بھینس کی عمر قربانی کے لئے گائے یابھینس کی عمر 2سال ہونی چاہئے۔اوراس سے کم عمر کی گائے یابھینس کی قربانی جائز نہیں ہوگی ۔ دُرمختارمیں ہے: ’’وصح …حولین من البقروالجاموس‘‘ یعنی دوسال کی گائے اوربھینس کی قربانی صحیح ہے۔ ( دُرمختار ،ج 9،ص 466) …

Read More »

کیا بکری کی قربانی بھی ہوسکتی ہےیابکراہی کرناضروری ہوگا؟

سوال:کیا بکری کی قربانی بھی ہوسکتی ہےیابکراہی کرناضروری ہوگا؟ جواب: بکری کی قربانی بالکل جائز ہے،شرعا ًاس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔ شریعتِ مطہرہ نے قربانی کے جانوروں کی تین اقسام بیان فرمائی ہیں،(1)بکری۔ (2)گائے۔(3 )اونٹ۔ ہدایہ میں ہے : ”والا ضحیۃ من الابل والبقر والغنم ، لانھا عرفت شرعا …

Read More »

بکرہ دیکھنے میں ایک سال کا لگے تو قربانی

سوال:اچھاجو بکرایابکری دِکھنے میں ایک سال بلکہ اس سے بھی زیادہ کےلگیں لیکن ان کی عمرابھی ایک سال پوری نہ ہوئی ہوتوکیاان کی قربانی ہوسکتی ہے؟   جواب:ایسے بکرے یابکری کی قربانی جائز نہیں اگرچہ وہ دِکھنے میں ایک سال بلکہ اس سے بھی زیادہ کےلگیں، کیونکہ قربانی کے لیے …

Read More »

عمر پوری ہونے کے بعد دانت نا ٹوٹے تو قربانی

سوال:ایک بکراجس کی عمر ایک سال سے کچھ زائدہوگئی ہے لیکن ابھی تک اس کے دودانت نہیں نکلے توکیااس کی قربانی کرسکتے ہیں یانہیں؟ جواب:قربانی کے لئے بکرے کی عمر کم ازکم ایک سال ہوناضروری ہے،معروف معنوں میں دو دانت والاہوناضروری نہیں،لہٰذااگربکراواقعی سال بھرکاہوچکاہے تواس کی قربانی کرسکتے ہیں اگرچہ …

Read More »