Monthly Archives: اگست 2023

کوئی جانور بکرا یا بکری سال بھرسے کم عمرکاقربانی کے لئے خریدلیاجائے توکیاکرناچاہیے؟

سوال:کوئی جانور بکرا یابکری سال بھرسے کم عمرکاقربانی کے لئے خریدلیاجائے توکیاکرناچاہیے؟ جواب: بکرا یابکری سال بھرسے کم عمرکی قربانی ہرگزجائزنہیں،نہ ہی اس پرقربانی کی نیت صحیح ہے اوروہ خریدنے والے کی ملک ہوگاجوچاہے کرے ۔        فتاوی رضویہ میں ہے:        ’’بکرابکری ایک سال سے کم کاقربانی میں ہرگزجائزنہیں،نہ …

Read More »

قربانی کے جانوروں کابیان

قربانی کے جانوروں کابیان   سوال: قربانی کے جانورکتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟  جواب: قربانی کے جانوروں کی تین اقسام ہیں ۔ 1:بکری ، 2: گائے ، 3:اونٹ۔        ہدایہ میں ہے:        ’’والا ضحیۃ من الابل والبقر والغنم لانھا عرفت شرعا‘‘        اوراضحیہ(یعنی قربانی کے جانوروں میں سے)اونٹ،گائے،اوربکری ہیں۔اس …

Read More »

قربانی کے جانور کتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟

سوال: قربانی کے جانورکتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟  جواب: قربانی کے جانوروں کی تین اقسام ہیں ۔ 1:بکری ، 2: گائے ، 3:اونٹ۔        ہدایہ میں ہے:        ’’والا ضحیۃ من الابل والبقر والغنم لانھا عرفت شرعا‘‘        اوراضحیہ(یعنی قربانی کے جانوروں میں سے)اونٹ،گائے،اوربکری ہیں۔اس وجہ سے کہ شرعاًیہی معروف …

Read More »

جولوگ قربانی کی استطاعت نہ رکھتے ہوں،اگروہ بھی نمازِعیدکے بعدحجامت وغیرہ کروائیں توکیاانہیں بھی ثواب ملے گا؟

سوال:جولوگ قربانی کی استطاعت نہ رکھتے ہوں،اگروہ بھی نمازِعیدکے بعدحجامت وغیرہ کروائیں توکیاانہیں بھی ثواب ملے گا؟ جواب:علمائے کرام فرماتے ہیں کہ جولوگ قربانی کی استطاعت نہ رکھتے ہوں اگروہ بھی اس عشرہ(یعنی ذوالحجہ کے ان دس دنوں)بال اورناخن نہ کاٹیں ،اورپھربقرعیدکے دن نمازِعیدکے بعدحجامت وغیرہ کروائیں گے توان شاء …

Read More »

چاند نظرآنے کے بعد ناخن ،بال کاٹنے کا حکم

چاند نظرآنے کے بعدذو الحجہ کے 10 دنوں میں ناخن ،بال کاٹنے کا حکم سوال:ماہ ذی الحجہ کاچاندنظرآنے کے بعدبال،ناخن ترشوانے کے بارے میں کیاحکم ہے؟ جواب: جولوگ قربانی کاارادہ رکھتے ہوں ان کے لئے مستحب یہ ہے کہ ماہ ذی الحجہ کا چاند نظرآنے کے بعدبال،ناخن نہ ترشوائیں تاکہ …

Read More »

حج کرنے والوں کے لئے عرفات میں عرفہ کاروزہ رکھنے کی ممانعت کی گئی ہے کیایہ بات درست ہے؟

سوال:سناہے کہ حج کرنے والوں کے لئے عرفات میں عرفہ کاروزہ رکھنے کی ممانعت کی گئی ہے کیایہ بات درست ہے؟ جواب:جی ہاں!یہ بات درست ہے کہ حدیث میں حج کرنے والوں کوعرفات میں اس روزے کے رکھنے کی ممانعت کی گئی ہے۔        حضرتِ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے …

Read More »

عرفہ کے روزے کے فضائل

عرفہ کے روزے کے فضائل        حضرتِ ابوقتادہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے:        ’’قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :صِیامُ یوم عرفۃَ انی احتسب علی اللہ ان یکفرالسنۃ التی قبلہ والتی بعدہ‘‘        ترجمہ:رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’مجھے گمان ہے کہ عرفہ …

Read More »

عرفہ کے روزے کی فضیلت

سوال:سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کے مذکورہ جزئیہ سے پتہ چلاکہ سب نفلی روزوں میں بہترروزہ عرفہ کاروزہ ہے تووضاحت فرمادیں کہ عرفہ کاروزہ کس دن ہوتاہے اوراس کے فضائل کیاہیں؟  جواب:عرفہ کے روزے سے مرادنویں 9ذی الحجہ کا روزہ ہے۔اوراس بارے میں کئی ایک فضائل وارد ہیں ۔ (قربانی …

Read More »

قربانی کے دن کا مشہور روزہ

قربانی کے دن کا مشہور روزہ        عیدکے دن کا روزہ حرام ہے ہاں قربانی کے دن جوروزہ مشہورہے اس سے مرادیہ ہے کہ عید الاضحی کے دن قربانی سے پہلے کچھ نہ کھائے اورجب قربانی ہوچکے توپہلے اس کے گوشت میں سے کچھ کھائے کیونکہ عیدالاضحی کے دن مستحب …

Read More »

واجب کے ساتھ منت کی قربانی ادا ہوجائے گی؟

سوال:جس شخص پرمالکِ نصاب ہونے کی وجہ سے اپنی قربانی واجب تھی لیکن اس نے کسی کام کے لئے قربانی کی منت بھی مان لی توکیابقرعیدپرصرف ایک قربانی کرنے سے دونوں اداہوجائیں گی؟ جواب:جی نہیں!ایسے شخص پرلازم ہوگاکہ وہ دوقربانیاں کرے ایک سے مالکِ نصاب ہونے کی وجہ سے جوواجب …

Read More »