سوال:کسی نے قربانی کی وصیت کی مگروضاحت نہ کی کہ کونسے اورکتنی قیمت والے جانورکی قربانی کرنی ہے تواس کی طرف سے کس جانورکی قربانی کی جائے؟ جواب :کسی شخص نے یہ وصیت کی کہ اس کی طرف سے قربانی کردی جائے اور یہ نہیں بتایاکہ گائے یابکری کس جانورکی …
Read More »Monthly Archives: اگست 2023
کیاکسی کو اپنی طرف سے قربانی کرنے کی وصیت کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا کسی کو اپنی طرف سے قربانی کرنے کی وصیت کر سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں!کسی دوسرے کواپنی طرف سے قربانی کی وصیت کر سکتے ہیں شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔ (قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)
Read More »خریدی ہوئی قربانی کو بیچنا کیسا
سوال:ہمارے والدصاحب غنی ہیں ان پر قربانی واجب ہے انہوں نے قربانی کے لیے ایک بہت پیاراجانورخریدا،گھرلے آئےلیکن ہمارے ایک پڑوسی ہیں،انہیں وہ پسندآگیاوہ کہتے ہیں کہ یہ آپ مجھے بیچ دیں اوراپنے لیے دوسراخریدلیں ،کیاوہ جانورہم انہیں بیچ سکتےہیں ،انہیں بیچنے پرہمیں کچھ نفع بھی مل جائے گا؟ جواب:غنی …
Read More »جو قربانی راہ گئی ہوں اس کے بارے میں کیا حکم ہے
سوال:صاحب نصاب تھے لیکن قربانی نہ کی،اس طرح سابقہ چار،پانچ سالوں کی قربانیاں رہتی ہوں توکیااب کی بار قربانی پرگائے وغیرہ بڑاجانورلے کراس سال کی قربانی کابھی حصہ رکھ لیں اورسابقہ ان سالوں کی قربانی کے لیے ہرسال کاحصہ شامل کرلیں ،توکیاایساکرسکتے ہیں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ایسا نہیں ہوسکتا …
Read More »قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟
سوال: قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟ جواب:جس جانور کی قربانی واجب تھی ایام نحرگزرنے کے بعداسے بیچ ڈالاتوثمن کاصدقہ کرناواجب ہے جیساکہ اوپرمذکورہوا۔ (قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)
Read More »قضا قربانی کا کیا حکم ہے
سوال:ایک شخص پرقربانی واجب تھی اس نے قربانی نہیں کی اوراس کی قیمت بھی صدقہ نہ کی یہاں تک کہ دوسری عیدآگئی توکیااب اس قربانی کی قضاکرسکتا ہے؟ جواب:قربانی کے دن گزرگئے اوراس نے قربانی نہیں کی اورجانوریااس کی قیمت کوصدقہ بھی نہیں کیایہاں تک کہ دوسری بقرعیدآگئی اب یہ …
Read More »مدرسہ کی تعلیم اور خصوصیات
نجات دِلانے والے اَعمال کی تعریفات
نجات دِلانے والے اَعمال کی تعریفات (1)نیت کی تعریف: ’’نیت لغوی طورپردل کے پُختہ (پکے) اِرادے کو کہتے ہیں اور شَرعاً عبادت کے اِرادے کو نیت کہا جاتا ہے۔‘‘([1]) (2)اِخلاص کی تعریف: ’’کسی بھی نیک عمل میں محض اللہ عَزَّ وَجَلَّکی رضا حاصل کرنے کا ارادہ کرنا اِخلاص کہلاتا ہے۔ ‘‘([2]) (3)شکر کی تعریف: …
Read More »مُخالفتِ شیطان
مُخالفتِ شیطان مخالفت شیطان کی تعریف: اللہ تَعَالٰی کی عبادت کرکے شیطان سے دشمنی کرنا، اللہ تَعَالٰی کی نافرمانی میں شیطان کی پیروی نہ کرنا اور صدقِ دِل سے ہمیشہ اپنے عقائدو اَعمال کی شیطان سے حفاظت کرنا مخالفت شیطان ہے۔[1] )نجات دلانے والے اعمال کی معلومات،صفحہ ۲۹۸،۲۹۹) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں اِرشاد فرماتا ہے:( وَّ …
Read More »اِحترامِ مسلم
اِحترامِ مسلم اِحترامِ مسلم کی تعریف: مسلمان کی عزت و حرمت کا پاس رکھنا اور اسے ہر طرح کے نقصان سے بچانے کی کوشش کرنا اِحترامِ مسلم کہلاتا ہے۔(نجات دلانے والے اعمال کی معلومات،صفحہ۲۹۱) آیت مبارکہ: (1)ارشادِ باری تَعَالٰی ہے:(وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ بِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ الْجَارِ ذِی …
Read More »