میں نے اپنے بچے کا نام محمد یحییٰ حسین رکھا ہے۔ کیا یہ نام اس کے لیے ٹھیک ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ اپنے بچے کا نام محمد یحییٰ حسین رکھ سکتے ہیں۔ یہ نام اللہ تعالی کے مقرب بندوں کے نام …
Read More »Monthly Archives: ستمبر 2023
محمد باسط نام رکھنا کیسا؟
محمد باسط نام رکھنا کیسا ہے ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ محمد باسط نام رکھنا جائز ہے کہ باسط ،اللہ تبارک وتعالی کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے،جس کامطلب ہے :”کشادگی کرنے والا” مگر ان ناموں میں سے نہیں ،جو اللہ …
Read More »ابرش نام رکھنا کیسا ؟
ابرش نام رکھ سکتے ہیں ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ ابرش کا معنیٰ ہے : مختلف رنگوں والا ، سرخ سیاہ دانوں والا وغیرہ۔ بہترہے کہ اس نام کی جگہ کوئی اوراچھے معنیٰ والانام رکھ لیاجائے،یادرہے کہ اگرلڑکاپیداہوتوانبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام کے اسمائے طیبہ اورصحابہ و تابعین و …
Read More »الجیش نام رکھنا کیسا ہے ؟
"الجیش” نام رکھنا کیسا اور اس کا معنیٰ بھی بتا دیجئے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ الجیش کا معنیٰ لشکر یا فوج کے ہیں۔ فی نفسہ معنیٰ کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں تو حرج نہیں ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے …
Read More »ازکی نام رکھنا کیسا ؟
ازکی نام رکھنا کیسا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ ازکی کا معنی ’’سب سے زیادہ نیک، پاک صاف ہونا‘‘ ہے۔ شرعی حکم: معنی کے اعتبار سے یہ تزکیہ اور خود ستائی پر مشتمل نام ہے، لہذا یہ نام نہ رکھا جائے، بلکہ اس کی …
Read More »بیٹی کا نام ایزل رکھنا کیسا؟
کیا میں اپنی بیٹی کا نام ایزل (AIZAL) رکھ سکتا ہوں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ ایزل انگریزی کا لفظ ہے اور اس کا معنی ہے: "تصویر وغیرہ کو سہارا دینے کے لئے تین ٹانْگوں کا لکڑی کا اسٹینڈ، لکڑی کا ٹیکن” یہ نام معانی کے لحاظ سے مناسب نہیں اور نہ ہی مسلمانوں میں رائج ہے۔اس لئے یہ نام رکھنے سے بچا جائے، اس کے بجائے صحابیات وصالحات کے ناموں پر نام رکھا جائے کہ حدیث شریف میں نیک وصالح بندوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد2، صفحہ58، حدیث2328، دار …
Read More »بچی کا نام اریبہ رکھنا کیسا ہے ؟
بچی کا نام ”اریبہ“ رکھنا کیسا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ لغت کے اعتبار سے”اریبہ“کے یہ معانی آتے ہیں:مشتاق ہونا، ماہر و دانا(عقل مند) ہونا۔(المنجد، ص24،خزینہ علم و ادب) ان معانی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں ہے۔البتہ !بہتریہ ہے …
Read More »ام ایمن نام رکھنا کیسا ہے ؟
میری چھوٹی بہن کا نام ابیحہ ہے ،اس کا نام تبدیل کرکے کیا رکھا جائے جیسے ام ایمن ،ایمان فاطمہ ،حیاء یا آپ کوئی نام بتادیں ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ نام رکھنے کے حوالے سے بہتر یہ ہےکہ نیک ہستیوں کے نام پر …
Read More »بچے کا نام احمر رکھنا کیسا؟
بچے کا نام احمر رکھ سکتے ہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ احمر کا معنی ’’ سرخ رنگ والا، سونا، زعفران‘‘ ہے۔ (قاموس الوحید، صفحہ 374) شرعی حکم: معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ نام رکھنے میں بہترطریقہ یہ ہےکہ …
Read More »ارم نام رکھنا کیسا ہے؟
ارم نام رکھناکیسا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ لغت کے اعتبار سے ”ارم“ کے مختلف معانی ہیں:”بہشت، جنت، بہشت کے نمونے پر شداد بن عاد کا بنوایا ہوا باغ، قوم عاد کا شہر، جس کا طول اور عرض بارہ بارہ فرسنگ تھا۔“ (رابعہ اردو لغت، ص74،مطبوعہ: لاھور) اسی طرح یہ معانی بھی ہیں :”داڑھ ، صحرائی راستہ کا علامتی پتھر ، تباہ شدہ قوم جس کی ایک شاخ عاد ہے ۔”( القاموس الوحید …
Read More »