Monthly Archives: ستمبر 2023

غزالی نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: بچے کا نام غزالی رکھ سکتے ہیں امام غزالی کی نسبت سے اور اس کا معنی کیا ہے؟ جواب: مام غزالی کا نام”محمد” ہے ۔اورمحمدنام رکھنے کی فضیلت وترغیب حدیث  پاک میں ارشادہوئی ہے ۔اس لیے لڑکے کانام اولاصرف محمدرکھیں ۔ہاں بعدمیں  نسبت کے لیے غزالی رکھناچاہیں تورکھ سکتے ہیں ۔ …

Read More »

فاطمہ زہراکامعنی اوریہ نام رکھنا

سوال: فاطمہ زہرا نام رکھنا کیساہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟ جواب: فاطمہ کا معنی ہے :” چھڑانے والی ” اور زہرا کا معنی ہے:” روشن، صاف رنگ والی، روشن چہرے والی۔” فاطمہ زہرا ،نام رکھنا بلاشبہ جائز ہے  بلکہ اچھاہے کہ یہ نام ،حضرت سیدہ خاتون جنت،نبی رحمت صلی …

Read More »

عفیرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: عفیرہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: عفیرہ(عین کے ضمہ اورفاکے زبر کے ساتھ) نام رکھنادرست ہے ۔ اسلامی تاریخ میں کئی خواتین کا نام ”عفیرہ“ہے ، مثلا حدیث روایت کرنےوالی خواتین میں سے ایک خاتون کا نام ”عفیرہ“ہے اورقاضیِ  مصر توبہ بن نمر کی زوجہ کا نام بھی عفیرہ تھا …

Read More »

عائذہ نام رکھنا کیسا؟

سوال: عائذہ  نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب:  عائذہ نام رکھنا درست ہے۔ اس کا معنی ہے :”پناہ میں لینے والی ۔”عائذہ نام اچھا ہے کہ حضرت عبدا للہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سےحدیث روایت  کرنے والی ایک خاتون کا نام بھی ”عائذہ“تھا۔    الطبقات الکبری میں ہے "عَائِذَةُ.امرأة من بني أسد. سمعت من عبد الله بن …

Read More »

بیٹی کانام عشال رکھنا

سوال:اپنی بیٹی کا نام میں نے عشال رکھا ہے ابھی ڈاکومینٹ وغیرہ بھی اس نام سے بنالئے اب کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام ٹھیک نہیں تو آپ بتادیں کہ یہ نام رکھنا کیسا جواب: عاشل کا معنی ہے "اندازہ لگاکر درستگی کوپانے والا”۔ عشال(عین کے زبراورعین کے زیر،دونوں …

Read More »

بیٹی کا نام عریشہ رکھنا کیسا ؟

سوال: کیا میں اپنی بیٹی کا  نام عریشہ رکھ سکتا ہوں؟ جواب؛ عریشہ کا معنی  ”اونٹ پر رکھنے والی پالکی“ ہے۔ قاموس الوحید میں ہے:”العریشۃ: اونٹ پر رکھنے والی پالکی۔” (قاموس الوحید، صفحہ1066، مطبوعہ: لاہور)    مذکورہ نام رکھنا جائز تو ہے ۔البتہ حدیث شریف میں نیک وصالح بندوں کے نام پر بچوں  کے …

Read More »

عالیان اورالیان نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: عالیان کا معنی کیاہےاور الیان کامعنی کیاہے اوردونوں میں سے کون سانام رکھناچاہیے؟ جواب: عالیان عربی زبان میں” عالی” کی تثنیہ ہے اور "عالی” کا معنی ہے "بلند ی والا”لہذا عالیان کا معنی ہوگا” بلندی وا لی دوچیزیں۔”    "الیان” عربی زبان کا لفظ ہے، جس کا معنی ہے”مینڈھے کا …

Read More »

عذبہ، حمائل اوربیضاء ناموں کے معنی

سوال: ۔۔عذبہ۔۔حَمَائِل۔۔۔بَیضَاء،،ان میں سے کونسا اپنی بیٹی کا نام رکھنا چاہئے ؟ جواب: لغت کے اعتبار سے عذبہ(ذال ساکن کے ساتھ) کے معنی پاکیزہ خوشگوار پانی  کے ہیں۔اور حَمَائِل کے مختلف معانی ہیں ،جن میں ایک معنی گلے میں ڈالنے کی چیز ،تلوار کا پرتلا وغیرہ ہیں۔     جبکہ بَیضَاء کے معنیٰ …

Read More »

علینہ اور عائرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: یہ معلوم کرنا تھا کہ بیٹی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں :  (1) علینہ ۔(2) عائرہ۔    ان دونوں ناموں پر رہنمائی کر دیں کہ کون سا نام رکھ سکتے ہیں اور کونسا نہیں ؟ جواب: (1)” علینہ  "در اصل "علن "سے صفت مشبہ مؤنث کا صیغہ ہے، جس کا معنی …

Read More »

بچے کا نام عارف رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: میں اپنے بچے کا نام عارف رکھنا چاہتا ہوں ،کیا یہ درست ہے ؟ جواب: عار ف نام کا معنی ہے :’’پہچاننے والا، معلوم  کرنے والا، واقف  وغیرہ۔ "       فیروز الغات میں ہے”عارف:(1)پہچاننے والا،(2)خدا شناس ،ولی۔”(فیروز اللغات،ص887،مطبوعہ لاہور)    القاموس الوحید میں ہے”العارف:واقف،آشنا۔”(القاموس الوحید،ص 1070،ادارہ اسلامیات،لاہور)    لہذایہ نام رکھنا درست ہے۔البتہ! بہتر …

Read More »