Monthly Archives: اکتوبر 2023

بچیوں کے اسلامی نام بتادیں۔

 سوال:  بچیوں کے نام رکھنے ہیں مہربانی کرکے کچھ نام بھیج دیں آپ کی بڑی مہربانی ہو گی۔   جواب: بہتریہ ہےکہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات  رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث …

Read More »

ابیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟

سوال: ابیحہ فاطمہ نام رکھنا کیساہے ؟    جواب: ابیحہ کا درست تلفظ ابیہہ ہے یعنی "ح” کی بجائے "ہ” پڑھیں گے،    اس  کےمعنی سمجھدار کے ہیں اوریہ نام رکھنا درست ہے ۔     البتہ !بہتریہ  ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات  رضی …

Read More »

ہانیہ،انارہ اور نبیہہ نام رکھناکیسا؟

سوال:  بچیوں کے یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ ہانیہ haniya۔ انارا Inara۔ نبیہا Nabiha۔    جوب: اِنارہ : اس کا معنی ہے :روشن ہونا،خوبصورت ہونا ۔ روشن کرناوغیرہ ۔( اس کے آخرمیں الف نہیں بلکہ ہاء ہے ۔)    نبیہَہ :اس کا معنی ہے :”سمجھدار ۔” (یہ لفظ نبیہہ ہے …

Read More »

ذروہ اور انشراح نام رکھنا کیسا؟

 سوال: ذروہ  اور انشراح نام رکھ سکتے ہیں؟    جواب: ذروہ (ذال کی زیر یا پیش کے ساتھ)بلندی کے معنی میں آتا ہے اور ذَروہ(ذال کی زبر کےساتھ)مال کے معنی میں آتا ہے۔اسی طرح انشراح  کا معنی ہے کشادہ ہونا ۔مذکورہ دونوں نام رکھنا جائز ہے  البتہ بہتر یہ ہے کہ  بچی کا نام  امہات …

Read More »

حرمین فاطمہ اورحرمین زھرا نام رکھنا

  سوال: حرمین فاطمہ اورحرمین زھرا نام رکھنا کیسا ہے؟    جواب: حرمین فاطمہ  کامطلب ہے :فاطمہ کی دوحرمت والی چیزیں۔اورحرمین زھراکامعنی ہوگا:زھراکی دوحرمت والی چیزیں ۔اورنام جس کارکھاجارہاہے، وہ ایک ہے ،اس لیے اس کے بجائے فقط فاطمہ ،نام رکھ لیاجائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے …

Read More »

حساب لگا کر بچے کا تاریخی نام رکھنا

 سوال:  بچے کا تاریخی نام حساب لگا کر رکھتے ہیں، تو اس کی کیا حیثیت ہے؟    جواب: بچہ جس تاریخ وسن میں پیدا ہوا ہو،  اس کا حساب لگا کر نام رکھا جاتا ہے، اسے تاریخی نام کہتے ہیں، اگر کوئی تاریخ کے حساب سے نام رکھنا چاہے تاکہ سنِ …

Read More »

تنزیلہ نام رکھنا کیسا؟

 سوال:  مفتی صاحب سے سوال ہے کہ تنزیلہ نام رکھنا جائز ہے یا نہیں ۔اور اسکا مطلب کیا ہے۔اور اگر جائز نہیں تو اگر کسی نے پہلے سے رکھا ہو تو کیا تبدیل کرنا ضروری ہے۔بینواتوجروا    جواب: تنزیل مصدر  ہے   جس کا معنی ہے :بتدریج اتارنا ”  یہ لفظ قرآن پاک میں …

Read More »

بغداد رضا معاویہ نام رکھناکیسا؟

سوال: بغداد رضا  معاویہ نام رکھنا  کیسا ؟ اور بغداد  کے کیا  معنی ہیں؟ جواب: یہ سب نام   ایک ساتھ یا  الگ الگ رکھے جا سکتے   ہیں ۔اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔لیکن اسلاف میں دو،دو،تین تین نام رکھنے کارواج نہیں تھا۔اگراس وجہ سے دو،دونام اکٹھے  نہ رکھیں توبھی ٹھیک  ہے ۔    اورمعاویہ نام ،جلیل القدرصحابی رسول صلی اللہ …

Read More »

احمد رضا اوراحمدمبشرنام رکھناکیسا؟

 سوال:  محمد احمد رضا  اور محمد احمد مبشر نام رکھنا کیسا ہے ؟    جواب: محمد احمد رضا اور محمد احمد مبشر نام رکھنا بلاشبہ جائز ہے۔ہاں یہ ذہن میں رہے کہ ہمارے اسلاف دو،دو،تین تین ناموں پرمشتمل نام نہیں رکھتے تھے بلکہ سادہ ایک لفظ کے نام ہوتے تھے ۔ …

Read More »

افزان نام رکھناکیساہے؟

 سوال: ”افزان “نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: افزان بظاہر ایک بے معنی لفظ ہے ۔  اس کی ہیئت عربی یا فارسی  کی ہے مگر ان لغات میں یہ مذکور نہیں ہے۔ لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ آپ اس کے علاوہ انبیاء وصحابہ نیک لوگوں …

Read More »