سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ فرشتوں کےناموں پربچوں کےنام رکھناکیساہے؟جیسےجبریل،میکائیل اور عزرائیل وغیرہ؟ سائل:محمد حسنین عطاری(اٹک) جواب: فرشتوں کےناموں پرنام رکھناممنوع ہے،لہٰذا جبریل،میکائیل یا عزرائیل وغیرہ نام رکھنےسےبچناچاہیے۔نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’سموابأسماءالانبیاءولاتسموابأسماءالملائکۃ‘‘ترجمہ:انبیائےکرام علیہم السلام کےناموں پرنام …
Read More »Monthly Archives: اکتوبر 2023
اللہ کےناموں سےپہلےلفظ عبد لگانےکاحکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کسی انسان کانام اسماءِ الٰہیہ ( اللہ تعالیٰ کے ناموں )میں سےرکھا جائے ،تو کن ناموں کے شروع میں لفظ عبد لگانا ضروری ہوتا ہے اور کن میں ضروری نہیں ہوتا ؟ جواب: اللہ تعالیٰ …
Read More »وانیا نام رکھنا کیساہے ؟
سوال: وانیا نام بیٹی کا رکھاہے اس مطلب بتادیں اوریہ بھی بتادیں کہ وانیا نام رکھنا کیساہے ۔؟ جواب: وانیا کا لفظ درست نہیں ۔ درست لفظ وانیہ ہے یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور ونی ینی سے بنا ہے ،جس کا معنی ہے،سست ہونا،تھک گر کر کمزور پڑجانا،عاجز ہوجانا۔ھو وان وھی وانیۃ۔(القاموس الوحید،ص1485) لہذا معنی کے اعتبارسے یہ …
Read More »ولی محمد نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال:کیا ولی محمد نام رکھنا درست ہے؟ جواب: جی ہاں! ولی نام رکھ سکتے ہیں۔ البتہ! بہتریہ ہے کہ اولابیٹے کانام صرف”محمد”رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے ۔اورپھرپکارنے کے لیے نیک لوگوں کے ناموں میں …
Read More »محمد یمان نام رکھنا کیسا ؟
سوال: لڑکے کانام ”محمد یمان“رکھنا کیسا ہے؟ جواب: محمد یمان نام رکھنا، جائز ہے۔مرقاۃ المفاتیح میں ہے:يمان هو نسبته إلى اليمن، والألف فيه عوض عن ياء النسبة۔(مرقاۃ المفاتیح، جلد 09، صفحہ 4036، مطبوعہ دار الفکر) البتہ!یہ یادرہے کہ بچہ ہویابچی،ان کے نام اچھوں کے نا م پررکھنامستحب ہے کہ حدیث …
Read More »نادیہ کا معنی اور مطلب
سوال: میرا نام نادیہ ہے اور میں اپنا نام تبدیل کرنا چاہتی ہوںمیری تاریخ پیدائش پہلا مہینہ،پہلی تاریخ ،نواں سال ہے۔ جواب: اولاً یہ بات ذہن نشین فرمالیں کہ نادیہ کا معنی ہے:کنارہ ،گوشہ وغیرہ ۔معنی کے لحاظ سےیہ نام رکھنےمیں شرعاً حرج نہیں ہے لیکن اگر آپ یہ نام تبدیل کرکے کوئی اور …
Read More »لڑکی کا نام نایاب رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: لڑکی کا نام” نایاب” رکھنا کیسا؟ جواب: نایاب کا معنی ہے "وہ چیز جو میسر نہ آئے ،ناپید،بیش قیمت،وہ چیز جو بہت کم میسر آئے،عمدہ ،قابل تعریف وغیرہ ” لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات اور نیک خواتین …
Read More »بچی کانام نبیلہ رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: میرے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے میں اس کا نام نبیلہ رکھنا چاہتی ہوں کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟ جواب: نبیلہ نام رکھنا درست ہے اس کا معنی ہے:شریف ومعززاورصاحب فضیلت عورت ،بلندنسب والی ۔ اورنبیلہ نیک وپرہیزگارخاتون کانام ہے اورحدیث پاک میں اچھوں کے نام …
Read More »نوح یا محمد نوح رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: ابھی مجھےنام رکھناہے،تومیں نےکان میں محمدکہہ دیا تھا،پرابNOAH نام رکھا ہے ،توصرف یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ یاپھرMUHAMMAD NOAH؟؟ جواب: لفظ” نوح "کے درست اسپیلنگ”NUH”ہیں اوریہ اللہ تبارک وتعالی کے نبی حضرت نوح علیہ الصلاۃ والسلام کا نام ہے،اور حدیث پاک میں انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے ناموں پر …
Read More »نیلم نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: میں نے اپنی بیٹی کا نام ”نیلم “رکھا، تو کئی لوگوں نے کہا کہ یہ نام بھاری ہے۔ آپ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں ؟ جواب: نیلم ایک قیمتی پتھر کا نام ہے، بچی کا نام نیلم رکھنے میں شرعی طور پر حرج نہیں ہے۔البتہ ایک اصول ذہن میں …
Read More »