Yearly Archives: 2023

اظہار براءت کے لیے کہنا

سوال: کوئی شخص کسی معاملے سے اپنی براءت ظاہرکرنے کے لیے اس طرح کہتاہے کہ :” میرے تو فرشتوں کو بھی اس بات کا علم نہیں "سوال یہ ہے کہ :کیااس طرح کا جملہ بولنا کفر ہے ؟  جواب:  یہ کفر نہیں ہے۔ یہ فرِشتوں کی تَوہین نہیں، یہ اُردو …

Read More »

کافرکے نابالغ بچےکاحکم

  سوال: مجھ سے میرے ایک دوست نے پوچھا ہے اور اس سے کسی کافر نے یہ کہا ہے کہ میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں ، لیکن میرے کچھ سوالات ہیں، ان کا جواب مجھے دیا جائے، تو مسلمان ہو جاؤں گا۔سوالات یہ ہیں:     (الف) اگر کسی کافر کا چھوٹا …

Read More »

اس بات کی تومیرے فرشتوں کوبھی خبرنئی

   سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات لوگ یہ جملہ بولتے ہیں کہ اس بات کی تو میرے فرشتوں کو بھی خبر نہیں ۔کیا یہ جملہ کفریہ ہے ؟  سائل:احمد حسن (لاہور)       جواب:  یہ جملہ کفریہ نہیں ہے، کیونکہ …

Read More »

کسی کو بے ایمان کہنا کیسا ؟‎

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے ہاں بعض اوقات لوگ ایک دوسرے کو بے ایمان کہہ دیتے ہیں، تو کیا اس طرح کہنے والے پر حکمِ کفر آئے گا؟        جواب:  ہمارے معاشرے میں جس انداز سے کسی کو بے …

Read More »

ہر کام اللّٰہ کی مرضی سے نہیں ہوتا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے اپنے دوست بکر سے کہا:”یہ چیز تمہیں نہیں مل سکتی۔“ بکر نے جواب دیا:” اللّٰہ چاہے گا تو مل جائے گی۔“ زید نے کہا:”ہر کام اللّٰہ کی مرضی سے نہیں ہوتا، کچھ …

Read More »

پیر پہ ایسااعتقادہوکہ پیرکافر۔۔

  سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پیرپراعتراضات کیے اس میں شرائط مشیخیت نہ پائے جانے کے باعث ،پیرکوجب معلوم ہواتواس نے زیدکوفون کرکے کہا:مریدکوپیرپراعتراض نہیں کرناچاہئے،علم حجاب ہے اورمریدکوپیرپہ ایسااعتقادہوناچاہئے کہ اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔      ”بعض کاکہناہے کہ پیرکایہ جملہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے …

Read More »

کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں

      سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کو عورت کا مجازی خدا کہنا کیسا، کیا یہ کلمہ کفر ہے؟ سائل : احتشام رضا (جامعۃ المدینہ، اسلام آباد)       جواب:   شوہر کو عورت کا مجازی خدا …

Read More »

یزید و ابوطالب کے متعلق عقائد اہلسنت

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ لوگ یزید کی تعریف کرتے ہیں اور کچھ اسے کافر کہتے ہیں لہٰذا بیان فرمادیں کہ یزید کے متعلق ہمیں کیا عقیدہ رکھنا چاہئے؟نیز ابوطالب کے اسلام و کفر کے متعلق کیا تحقیق ہے ؟ …

Read More »

اولاد ہونے سے پہلے کنیت رکھنا کیسا؟

 سوال: کیا کوئی عورت  اولاد ہونےسے پہلے اپنی کنیت ”ام فاطمہ “یا ”ام فیض“وغیرہ رکھ سکتی ہے؟   جواب: جی ہاں :مردوعورت دونوں ہی اولاد ہونے سے پہلے کنیت رکھ سکتے ہیں۔ عمدۃ القاری میں ہے :” قد روى الطحاوي وأحمد وابن ماجه والحاكم وصححه من حديث صهيب: أن عمر رضي …

Read More »

انٹرنیٹ سےنام کامعنی دیکھ رکھناکیسا

سوال: اگر کوشش کے باوجود لغت میں کسی نام کا معنی نہ ملےاور انٹرنیٹ پر اس نام کا معنی مل جائے اور وہ اچھا معنی ہو، تو کیا انٹرنیٹ پر اعتماد کرتے ہوئے وہ نام رکھ سکتے ہیں؟   جواب: انٹرنیٹ قابل اعتماد ذریعہ نہیں لہذا کسی لغت کی کتاب …

Read More »