ذبح کی اقسام ذکاۃ شرعی دوقسم ہے (۱)اختیاری اور(۲)اضطراری۔ ذکاۃ اختیاری کی دو قسمیں ہیں۔ (۱) ذبح اور (۲) نحر۔ ذکاۃ اضطراری یہ ہے کہ جانورکے بدن میں کسی جگہ نیزہ وغیرہ بھونک کر خون نکال …
Read More »Yearly Archives: 2023
ذبح کسے کہتے ہیں؟/کیاہرجانورکوذبح کیاجاسکتاہے؟
سوال:ذبح کسے کہتے ہیں؟ جواب:گلے میں چندرگیں ہیں انہیں کاٹنے کانام ذَبح ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے: ’’گلے میں چندرگیں ہیں ان کے کاٹنے کو ذبح کہتے ہیں اوراس جانورکوجس کی وہ رگیں کاٹی گئیں ذبیحہ اورذبح کہتے ہیں۔‘‘ (بہار شریعت ج3، ص312) سوال:کیاہرجانورکوذبح کیاجاسکتاہے؟ جواب:بعض جانورذَبح کئے …
Read More »قربانی کے گوشت کو کتنے دن کھا سکتے ہیں اور کافر کو دینا کیسا
سوال:کیا قربانی کے گوشت کوتین دن سے زائدبھی اپنے گھرمیں رکھاجاسکتاہے؟ جواب:جی ہاں! تین دن سے زائدبھی اپنے یااپنے گھر والوں کے کھانے کے لئے رکھ لینا جائز ہے ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’ولہ ان یدخرالکل لنفسہ فوق ثلاثۃ ایام الاان اطعامھاوالتصدق بھاافضل الا ان یکون الرجل …
Read More »قربانی کے گوشت کو تقسیم کرنے کا طریقہ
سوال:اگرسب حصہ دار ایک ہی گھر کے ہوں اور وہ اپنا اپنا حصہ لینانہ چاہتے ہوں بلکہ مل کر کھانا چاہتے ہیں تو کیا ان کے مابین بھی وزن سے تقسیم کرناضروری ہے؟ جواب:اگرسب ایک ہی گھرمیں رہتے ہیں کہ مل کرہی بانٹیں گے اورکھائیں گے یاشرکاء اپنااپناحصہ لینانہیں چاہتے،ایسی …
Read More »گوشت کو تقسیم کرنےا آسان طریقہ
سوال:کیا مشقت اور گناہ سے بچنے کے لئے کوئی ایسی صورت بھی ممکن ہے کہ اندازے سے ہی گوشت تقسیم کردیاجائے؟ جواب: اگرشرکاء وزن کرنے کی مشقت سے بچناچاہتے ہوں تواندازے سے گوشت کوتقسیم کرنے کی ان دوصورتوں میں سے کسی پرعمل کرکے گناہ سے بچ سکتے ہیں جوعلما ئے …
Read More »سات حصوں والے جانورمیں اگرشرکت کرکے قربانی کی گئی تواس کے گوشت کی تقسیم کس طرح کی جائے گی؟
سوال:سات حصوں والے جانورمیں اگرشرکت کرکے قربانی کی گئی تواس کے گوشت کی تقسیم کس طرح کی جائے گی؟ جواب:شرکت میں گائے کی قربانی کی گئی توضروری ہے کہ گوشت تمام حصہ داروں میں وزن کرکے برابر تقسیم کیاجائے،اندازے سے تقسیم کرناجائزنہیں کہ گوشت وزنی اشیاء میں سے ہے،اوربخوشی ایک …
Read More »جانور ذبح کرتے وقت جو بہتاہوا خون نکلتا ہے ،کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟
سوال: جانور ذبح کرتے وقت جو بہتاہوا خون نکلتا ہے ،کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟ جواب:جانور ذبح کرتے وقت جوبہتاہوخون نکلتاہے وہ ناپاک ہوتاہے ۔ اللّٰہ تبارک وتعالی ارشاد فرماتا ہے: "قُلْ لَّاۤ اَجِدُ فِیْ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیَّ مُحَرَّمًا عَلٰى طَاعِمٍ یَّطْعَمُهٗۤ اِلَّاۤ اَنْ یَّكُوْنَ مَیْتَةً اَوْ دَمًا مَّسْفُوْحًا اَوْ …
Read More »قربانی کے جانورپرسوارہونایااسے اُجرت پردیناکیساہے؟
سوال:قربانی کے جانورپرسوارہونایااسے اُجرت پردیناکیساہے؟ جواب:قربانی کے جانورپرسوارہونایااسے اُجرت پردینا منع ہے اور اگر کسی نے اجرت لے لی تواس پر لازم ہے کہ اس کو صدقہ کردے۔اور اگر کرایہ پرتو نہیں دیا لیکن اپنے استعمال میں لایا سامان اٹھایا ،ہل چلوایا وغیرہ تو اجرتِ مثل صدقہ کرنی ہوگی۔ …
Read More »قربانی کے جانور کا دودھ اور اون کا استعمال
سوال:کیاجانورذبح کرنے کے بعدبھی اس کے بال،اُون وغیرہ اپنے استعمال میں نہیں لاسکتے؟ جواب:جانورذبح کرنے کے بعداسکے بالوں اوراُون کوکاٹ کراپنے استعمال میں لایاجاسکتاہے اوراسی طرح اس کے تھنوں میں اگراس وقت دودھ ہوتودوہ سکتے ہیں اس میں شرعاً کوئی حر ج نہیں کیونکہ جانورسے جومقصودتھاوہ پوراہوچکاہے لہذااب یہ اس …
Read More »آواز سے متعلق خلاصہ تحقیقاتِ رضویہ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم تَلْخِیْصُ التَّحْقِیْقَاتِ الرَّضَوِیَّةِ فِیْ مَبَاحِثِ الصَّوْت بنام آواز سے متعلق خلاصہ تحقیقاتِ رضویہ شیخ الاسلام،اعلیٰ حضرت امامِ اہل سنّت رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی بارگاہ میں جب فونو گراف (گراموفون) کےذریعے قرآنِ مجید سُننے اور اس میں قرآن شریف بھرنے وغیرہ سے متعلّق سوال پوچھا گیا تو …
Read More »