سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جوشخص کلمہ گومسلمان ہو،لیکن عذاب ِ قبرکامنکرہو،تواس کے بارے میں شرعاً کیاحکم ہے؟کیاعذاب ِ قبر کاثبوت قرآن وسنت میں موجودہے؟ جواب: عذاب قبر برحق ہے،جس کاانکارکرنے والابدعتی اورگمراہ ہے۔عذابِ قبرکےثبوت پربہت سی آیاتِ قرآنیہ …
Read More »Yearly Archives: 2023
اللہ عزوجل کو رام کہنا کیسا
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اللہ عزوجل کو ”رام“کہنا کیسا ہے؟ جواب: ” رام “کے معنی جانتے ہوئے جو مسلمان اللہ عز و جل کو ”رام “کہے ، وہ کافر و مرتد ہے ، اس کے تمام نیک اعمال برباد ہوگئے ، اس …
Read More »اللہ عزوجل کو حاضر و ناظر کہنا کیسا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالیٰ کو ” حاضر و ناظر “ کہنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: بے شک ہر چیز اللہ عزوجل پر عیاں ہے اور وہ ہر چیز کو دیکھتا بھی ہے ، لیکن …
Read More »معراج میں نبی نے دیدار الہی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اپنے رب عزوجل کاحالتِ بیداری میں دیدارکیایانہیں؟کیانبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے علاوہ کسی اورکودنیامیں حالتِ بیداری میں دیدارہوسکتاہے؟کیاخواب میں رب عزوجل کادیدارہوسکتاہےیانہیں؟ سائل:محمدنبیل …
Read More »کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سنا ہے کہ دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے کیا یہ بات درست ہے؟ جواب: تقدیر کی تین قسمیں ہیں: (1)”مُبْرَمِ حقیقی“جو کسی دعا یا عمل سے نہیں بدل سکتی۔ (2)”تقدیرِمُعَلَّق مشابہ مُبْرَم“صُحُفِ ملائکہ میں بھی نہیں لکھا ہوتا …
Read More »اللہ پاک کو حاضر و ناظر کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالیٰ کو ”حاضِر و ناظر“ کہنا جائز ہے یا نہیں ہے؟ جواب: بے شک ہر چیز اللہ عَزَّوَجَلَّ پر عیاں ہے اور وہ ہر چیز کو دیکھتا بھی ہے لیکن اللہ عَزَّوَجَلَّ کی …
Read More »اللہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں کہنا کیسا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ”اللہ تعالیٰ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں“کہنا کیسا ہے؟ جواب: مذکورہ جملہ( اللہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں ) بولنے میں کوئی مضائقہ نہیں، اس سے مراد یہ لیا جاتا ہے کہ اللہ …
Read More »کیاہر انسان کے کندھوں پر فرشتے ہوتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہر انسان کےکندھوں پر فرشتےہوتے ہیں؟ میں نےسُناہےکہ صرف مسلمان کے کندھوں پر فرشتےہوتے ہیں غیرمسلم کے کندھوں پرنہیں ہوتے۔ جواب: جی ہاں! ہر انسان کے ساتھ فرشتے ہوتے ہیں چاہے وہ مسلما ن …
Read More »اللہ کےلیے چوہدری کا لفظ بولناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دوران تقریریہ جملہ کہاہے:”ایساکتااللہ نے پالیا۔۔۔جیڈاوڈاکوئی چوہدری ہووے اوڈاوڈااس کتاپالیاہوندااے،اللہ ساریاں توں وڈاچوہدری اے،اس ساریاں توں وڈاکتابن کے رکھیااے،(یعنی ابلیس)” شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقررکایہ کہنا کیساہے اوراس کی بیعت ہوناکیساہے؟ سائل :تنویرالحسنین …
Read More »کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟ حالانکہ قرآن عظیم میں یہ نام نہیں، اور نہ ہی اللہ عزوجل کے اسمائے گرامی میں موجود ہے، اس بارے میں رہنمائی کیجئے۔ جواب: اللہ …
Read More »