سوال:اللہ مجھے ایسے کیوں ستا رہا ہے کہنا کیسا؟ جواب: سوال میں مذکور جملہ (اللہ تعالی کی طرف ستانے کی نسبت کرنا) صریح کفر ہے اور ایسا جملہ کہنے والا شخص دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا اس پر اس جملہ سے توبہ ،تجدید ایمان ،تجدید بیعت اور شادی …
Read More »Yearly Archives: 2023
مسلمان کا اپنے آپ کو کافر کہنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: کسی مسلمان نے کہا میں نیاز کونہیں مانتا میں کافر ہوں،تو اس کے بارے میں کیا حکم شرعی ہوگا؟ جواب: دریافت کی گئی صورت میں جس شخص نے بقائمی ہوش و حواس ،بغیر کسی کےاضطرار کے یہ جملہ کہا ہے کہ” میں کافر ہوں” تو وہ شخص دائرہ اسلام سے …
Read More »اللہ پاک کو رام، بھگوان، ایشور اور گاڈ کہنے کا حکم
سوال: کیا اللہ پاک کو ایشور، رام یا بھگوان یا گاڈ کہہ سکتے ہیں؟ جواب: اللہ تعالیٰ کو رام یا بھگوان کہنا تو کفرہے، لیکن ایشورہندی زبان میں معبودِ برحق کے ناموں میں سے ایک ہے اور بظاہر اس کے معنی میں کوئی خرابی نہیں جیسے ہندی زبان کے دیگر …
Read More »ہندوؤں کی طرح اپنے ماتھے پر ٹیکہ لگانے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص ہندوؤں کی طرح اپنے ماتھے پرقشقہ ( ٹیکہ) لگائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟ جواب: قشقہ (ٹیکہ )خاص شعارِ کفرہے لہٰذا رضامندی کے ساتھ قشقہ (ٹیکہ )لگانے والے پر حکمِ کفر ہے اس پر توبہ تجدید ِ ایمان اور شادی شدہ ہونے کی صور …
Read More »جس وسوسے کا پتہ نہ ہو کہ یہ کفریہ ہے یا نہیں تو کیا کیا جائے ؟
سوال: اگر کسی کو ایسے وسوسے آ رہے ہو ں جن کے بارے میں اس کو پتہ نہیں کہ یہ کفریہ ہیں یا نہیں ، تو کیا حکم ہے؟ جواب: ذہن میں کفریہ وساوس آنےسے ایمان نہیں جاتا البتہ ان وسوسوں کو براسمجھنا ہی عین ایمان ہے ،وسوسوں سے اللہ تعالیٰ …
Read More »موت کے وقت توبہ کرنا یا کافر کا اسلام قبول کرنا
سوال: اگر کوئی شخص موت کے وقت اپنے گناہوں سے توبہ کرے یا کوئی کافر اسلام قبول کرلے تو کیا یہ توبہ اور اسلام قبول ہوگا؟ جواب: جب موت کے آثار ظاہر ہوں، غیب کا مشاہدہ کرلے اس کے بعد اگر توبہ کرے تو اس وقت کی توبہ اور اسلام قبول نہیں۔ …
Read More »اللہ کے لئے سوچنے کا لفظ استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: یہ جملہ کہنا کیسا کہ اللہ نے آپ کے لیے بہتر سوچا ہوگا؟ جواب: یہ جملہ درست نہیں، کیونکہ اللہ پاک کے لیے سوچنےکے لفظ کا استعمال کرنا جائز نہیں، بلکہ علما نے اس کو کفر تک لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے سوچنے کا اثبات اس کے …
Read More »مسلمان عورت کاسندوریا منگل سوتر پہننا
سوال:ہند میں رہنے والی بعض مسلمان عورتیں ہندوعورتوں کی طرح مانگ میں سندور اور گلے میں منگل سوترپہنتی ہیں ؟اس کا کیاحکم ہے؟ جواب: مسلمان عورتوں کا مانگ میں سندور لگانا ،ناجائز وگناہ ہے کہ یہ ہندو عورتوں کا شعار ہے۔ بحرالعلوم حضرت علامہ مولانا مفتی عبدالمنان اعظمی رحمۃ …
Read More »اللہ کےلیے پیر کا لفظ بولناکیسا؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا اللہ عزوجل کو پیر کہا جا سکتا ہے ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ قوانین ِ شرعیہ کی رو سے اللہ عزوجل کی ذات اقدس پر لفظ …
Read More »پیٹ پوجا کرلویہ جملہ کہنے کاحکم
سوال: اگر کوئی یہ کہے کہ پیٹ پوجا کرلوں تو اس پر کیا حکم ہوگا؟ کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا؟ جواب: یہ جملہ کہنا کفر نہیں، لہٰذا تجدید ایمان و تجدید نکاح بھی لازم نہیں،البتہ ایسا کہنے سے بچنا چاہیے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »