سوال: کیا حضرت آدم علیہ السلام صرف نبی تھے یا رسول بھی تھے یا حضرت نوح علیہ السلام ہی پہلے رسول ہوئے؟ جواب: حضرت آدم علیہ السلام نبی اور رسول تھے ۔چنانچہ حضرت ابی ذر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا :’’يا رسول الله …
Read More »Monthly Archives: جنوری 2024
کیا حضرت خضر علیہ السلام آب حیات پینے کی وجہ سے زندہ ہیں ؟
سوال: سنا ہے کہ حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں کیونکہ انہوں نے آب حیات پی لیا تھا۔ کیا یہ درست ہے؟ جواب: حضرت سیدنا خضر علیہ السلام اور حضرت سیدنا الیاس علیہ السلام زمین پر موجود ہیں اور یہ وہ انبیاء کرام ہیں جن کی وفات ابھی تک واقع نہیں ہوئی ہے۔ نیز …
Read More »داروغۂ جنت و داروغۂ جہنم فرشتے ہیں یا نبی ؟
سوال: داروغہ جنت حضرت رضوان علیہ السلام اور داروغہ جہنم حضرت مالک علیہ السلام فرشتے ہیں یا نبی؟ جواب: سوال میں مذکور دونوں حضرات فرشتے ہیں۔ البدایہ والنہایہ میں ہے:”خازن الجنۃ ملک یقال لہ رضوان جاء مصرحا بہ فی بعض الاحادیث ومنھم المؤکلون بالنار وھم الزبانیۃ ومقدموھم تسعۃ عشر وخازنھا …
Read More »حضرت امام مہدی کا ظہور کب ہو گااور کس طرح امت کی رہنمائی کریں گے؟
سوال: امام مہدی کا ظہور کب ہو گا؟ جواب: امام مہدی رضی اللہ عنہ کے ظہور کے بارے میں علامات تو مذکور ہیں، مگر وقتِ ظہور کی صراحت نہیں۔ اور ان کی تشریف آوری کا اجمالی واقعہ بہارشریعت میں یوں درج ہے کہ: ” دنیا میں جب سب جگہ کفر کا …
Read More »کسی نبی کو اللہ کا غلام کہنا کیسا ؟
سوال: کیا نبی کو اللہ کا غلام کہہ سکتے ہیں؟ جواب: انبیاءو غیرانبیاء کو عبداللہ کہنے میں تو حرج نہیں۔ لیکن کسی کو غلام اللہ کہنا جائز نہیں ہےخواہ وہ نبی ہو یا غیر نبی کیونکہ غلام کے حقیقی معنی ”لڑکا“ہیں اور اللہ عزوجل اس سے پاک ہے کہ اس کے …
Read More »اللہ تعالی کو کس نے پیدا کیا شیطان جب یہ وسوسہ ڈالے تو کیا کریں ؟
سوال: مجھے عجیب سے وسوسے آتے ہیں ، کچھ دنوں سے مجھے یہ وسوسہ آرہا ہے کہ اللہ کو کس نے بنایا ہوگا ۔میں وسوسے دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں ، لیکن پھر بھی وسوسے آتے ہیں۔ اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے۔ جواب: جب شیطان مردوداس …
Read More »عذاب قبرکا انکار کرنے والے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عذاب قبرکاانکارکرنے والے کیلئے کیا حکم شرعی ہے؟ جواب: عذاب قبرکاانکارکرنا،گمراہی وبے دینی ہے۔ تفسیرصراط الجنان میں قرآن پاک کی آیت مبارکہ کے الفاظ” سَنُعَذِّبُہُمۡ مَّرَّتَیۡنِ “(یعنی عنقریب ہم انہیں دومرتبہ عذاب دیں گے)کے تحت فرمایا:”دو مرتبہ عذاب دینے …
Read More »حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علم ِ غیب کا انکارکرنے والے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکوئی شخص حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علم غیب کا انکارکرتا ہے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب: 1۔اللہ پاک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اوردیگرانبیائے کرام علیھم السلام کو اپنے بعض …
Read More »کیا جنت میں عورتوں کو بھی اللہ کا دیدار ہوگا
سوال:جنت میں مردوں کو اللہ پاک کا دیدار ہوگا، توکیا عورتوں کو بھی اللہ پاک دیدار ہوگا؟ جواب: جنت میں عورتوں کو بھی اللہ تعالیٰ کادیدارہوگا۔جیساکہ حکیمُ الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : حق یہ ہے کہ جنت میں ہر مؤمن کو دیدارِ الٰہی ہوا کرے …
Read More »کیا قیامت کے دن انگلیوں کے نام پوچھے جائیں گے
سوال:بعض لوگوں سے سنتے ہیں کہ بروزِ قیامت ہاتھوں کی انگلیوں کے نام پوچھے جائیں گے اور نام بتاتے بھی ہیں کہ آمین،امانت،جنت،شہادت انگلیوں کے نام ہیں۔یہ بات کہاں تک درست ہے؟اگر درست ہے،تو کیا انگلیوں کے نام بھی یہی ہیں؟ جواب : سوال میں مذکور بات من گھڑت ہے …
Read More »