سوال: بچوں کے نام پر سونا رکھا ہو تو اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں؟ جواب:بچوں کے نام پررکھوانے سے ان کی کیامرادہے؟کیا بچوں میں تقسیم کرکے ان کی ملکیت میں سمجھتے ہیں یا یہ ذہن ہے کہ ان کی اپنی ہی ملکیت میں ہے مگرجب بچے بڑھے ہوجائیں …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
اگرکوئی کہے تمہیں قسم ہے تم یہ بات کسی کونہیں بتاؤگے،توبتانے سے قسم ٹوٹ جائے گی؟
سوال: اگرکوئی کہے تمہیں قسم ہے تم یہ بات کسی کونہیں بتاؤگے،توبتانے سے قسم ٹوٹ جائے گی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگراس نے جواب میں یہ کہا کہ ہاں میں قسم کھاتاہوں کہ نہیں بتاؤں گاتوبتانے پرقسم ٹوٹ جائے گی اوراگرجواب میں قسم کے الفاظ نہیں بولے تھے،تواس صورت میں …
Read More »عورت کے آئینہ دیکھنے اورفرض غسل کے علاوہ واش روم میں جاکرغسل کرنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتاہے؟
سوال: عورت کے آئینہ دیکھنے اورفرض غسل کے علاوہ واش روم میں جاکرغسل کرنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتاہے؟ جواب: مسجد بیت میں رہتے ہوئے آئینہ دیکھنے سے اعتکاف نہیں ٹوٹتا۔عورت اگرواش روم میں جاکرفرض غسل کے علاوہ غسل کرے گی تواس کااعتکاف ٹوٹ جائے گا۔ ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا …
Read More »کفار کو سلام کرنا کیسا ہے؟
سوال: کفار کو سلام کرنا کیسا ہے؟ جواب: ابتداء بالسلام یعنی ان کوسلام کرنے میں پہل کرناتوناجائزہے لیکن اگرخوفِ فتنہ وغیرہ کوئی عذرہوتوسلام کرسکتے ہیں اوراس میں بھی فرشتوں پرسلام کی نیت کی جائے گی۔ یونہی کافروبدمذہب اگرسلام کرے تواس کاجواب دیناضروری نہیں،البتہ جواب نہ دینے میں اگرکسی فتنہ کا …
Read More »ہیلتھ انشورنس کروانا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: ہیلتھ انشورنس کروانا جائز ہے یا نہیں؟ جواب: مروّجہ انشورنس یعنی بیمہ پالیسی کاحکم یہ ہے کہ بیمہ پالیسی خواہ لائف( زندگی)کی ہویاکسی اورشے کی ناجائز وممنوع ہے۔ ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا (دعوت اسلامی)
Read More »کسی چیزکو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟
سوال: کسی چیز کو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟ جواب: کسی چیز کو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا شرعاً جائز ہے ،جبکہ قسطوں پر چیز دینے میں کوئی ناجائز شرط مثلاًاگر قسط لیٹ ہوگئی تو اس پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا …
Read More »نماز کی ہر رکعت میں ایک ہی سورت پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: نماز کی ہر رکعت میں ایک ہی سورت پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:فرائض میں سورۂ فاتحہ کے علاوہ بلا ضرورت ایک ہی سورت کی تکرار مکروہ تنزیہی ہے اور نوافل میں یہ تکرار جائز ہے۔ جواب: امام اہلسنت مجدددین وملت امام احمد رضا خان علیہ …
Read More »بیوی نافرمان ہے توشوہرکیا کرے؟
سوال: بیوی نافرمان ہے توشوہرکیا کرے؟ جواب: زوجہ اگر واقعی نافرمان ہو تو بھی حتی الامکان احسن طور پر خود، یا اپنے یا اس کے بڑوں کے ذریعے سے اس کی اصلاح کی کوششیں فرمائیں،یہ بھی دیکھ لیا جائے کہیں آپ کی کسی غلطی کی وجہ سے تو ایسا نہیں …
Read More »اگر منت مانی میرافلاں کام ہوجائےتو 100نفل پڑھوں گی،توکام ہوجانے پرکیا100 نفل پڑھنے لازم ہوں گے۔
سوال: اگر منت مانی میرافلاں کام ہوجائےتو 100نفل پڑھوں گی،توکام ہوجانے پرکیا100 نفل پڑھنے لازم ہوں گے۔ جواب:اگر منت مانی میرافلاں کام ہوجائےتو 100نفل پڑھوں گی،تو کام ہوجانے پر100 نفل پڑھنے لازم ہوں گے۔ ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا (دعوت اسلامی)
Read More »بیوی کو طلاق دی توکیا حق تلفی ہوگی؟
سوال: بیوی کو طلاق دی تو کیا حق تلفی ہوگی؟ جواب:بلاوجہ شرعی بیوی کو طلاق دینا جائز نہیں اور بلاوجہ شرعی طلاق دینے میں عموماً بہت سے معاملات میں حق تلفی ہو جاتی ہے ۔ ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا (دعوت اسلامی)
Read More »