سوال: کیا دکان اورمکان میں بہنوں کا بھی حصہ ہوتا ہے؟ مال وراثت میں ہرقسم کی جائیدادمکان،دکان،رقم ،زیورات الغرض جوبھی مال ہواس میں بہنوں کاحصہ اللہ تعالیٰ نے مقررفرمایاہے۔ ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا (دعوت اسلامی)
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
پلاٹ لیا ہے کہ اگر پیسے ہوئے تو بنا لیں گے اور اگر نہ ہوئے تو اچھا ریٹ لگنے پر بیچ دیں گے؟
سوال: پلاٹ لیا ہے کہ اگر پیسے ہوئے تو بنا لیں گے اور اگر نہ ہوئے تو اچھا ریٹ لگنے پر بیچ دیں گے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اس پلاٹ پر زکوٰۃ لازم نہیں ۔ ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا (دعوت اسلامی)
Read More »وتر واجب ہیں یا سنت؟
سوال: یہ جوہم عشاء کی نمازمیں وتر پڑھتےہیں یہ سنت مؤکدہ ہے،یاواجب؟براہ کرم احادیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ جواب: احناف کے نزدیک نماز وتر واجب ہے۔چند دلائل مندرجہ ذیل ہیں : (1) مسند بزار میں ہے:”عن عبداللہ عن النبي صلى اللہ علیہ وسلم قال الوتر واجب على كل مسلم” حضرت عبدالله …
Read More »ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا افضل ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا سب سے افضل ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ ظہر کی نماز سردیوں میں جلدی پڑھنا مستحب ہےاور گرمی کے دنوں میں تاخیر …
Read More »ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا
سوال:ایک کمپنی جو کھانے کی اشیاء مہیا کرتی ہے ،اور کھانے میں حلال وحرام دونوں طرح کی اشیاء موجود ہوتی ہیں،اس کمپنی میں ان اشیاء کو صارفین کے گھروں تک پہنچانے کی نوکری کرنا کہ کمپنی ہمیں کہتی ہے کہ یہ سامان فلاں کسٹمر کے گھر پہنچا آؤ،ہم پہنچا آتے …
Read More »روزہ توڑ کر غیر مسلم کو خون دینا کیسا ہے ؟اگر کسی نے روزہ توڑ کر خون دیا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہے؟
سوال: روزہ توڑ کر غیر مسلم کو خون دینا کیسا ہے ؟اگر کسی نے روزہ توڑ کر خون دیا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہے؟ جواب:غیر مسلم کو خون دینے کی اجازت نہیں اور اسکے لئے روزہ توڑنا سخت ناجائز و حرام ہے ،اس پرتوبہ کرنا اور رمضان کے …
Read More »اسلامی بہن نے منت مانی کہ اگر اللہ تعالیٰ نے بھتیجا دیا تو ہر پیر کو روزہ رکھے گی ،بھتیجا پیدا ہوگیا تو اب طبیعت ٹھیک نہیں ،تو اب کیا کرنا ہے؟
سوال:اسلامی بہن نے منت مانی کہ اگر اللہ تعالیٰ نے بھتیجا دیا تو ہر پیر کو روزہ رکھے گی ،بھتیجا پیدا ہوگیا تو اب طبیعت ٹھیک نہیں ،تو اب کیا کرنا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں یہ منت شرعی منت ہے ،ہر پیر کو روزہ رکھنالازم ہے ،البتہ مذکورہ عورت …
Read More »کن ایام میں روزہ رکھنا منع ہے ؟
سوال:کن ایام میں روزہ رکھنا منع ہے ؟ جواب:عیدالفطرکاپہلا دن،عیدالاضحی کے تین دن یعنی دس،گیارہ ،بارہ اورتیرہ ذی الحجہ کے دن میں روزہ رکھنامنع ہے۔ ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے بھی 2 ادا کرنے ہو گے ؟ (دعوت اسلامی)
Read More »ناک میں سے خون نکلا اس کے بعد حلق سے بلغم نکالا تو ا س میں خون تھا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟جبکہ خون کا ذائقہ بھی محسوس نہیں ہوا۔
سوال: ناک میں سے خون نکلا اس کے بعد حلق سے بلغم نکالا تو ا س میں خون تھا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟جبکہ خون کا ذائقہ بھی محسوس نہیں ہوا۔ جواب:دریافت کردہ صورت میں روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا …
Read More »بلغم وغیرہ اگر پیٹ میں چلا جائے تو روزہ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: بلغم وغیرہ اگر پیٹ میں چلا جائے تو روزہ کا کیا حکم ہے ؟ جواب: تھوک اور بلغم جب تک منہ میں ہے ان کو نگلنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا ہاں منہ سے باہر مثلاً ہتھیلی پر تھوک رکھ کر پھر منہ میں دوبارہ ڈالا تو روزہ ٹوٹ …
Read More »