Monthly Archives: مارچ 2024

اگر کسی نے سجدہ سہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ کر لیا،تو کیا حکم ہے؟

سوال:اگر کسی نے سجدہ سہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ کر لیا،تو کیا حکم ہے؟ جواب: اگر کسی نے سجدسہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ سہو کر لیا تو نماز کاا عادہ کرنا ہو گا ،اور اگر یہ جان بوجھ کر کیا ہےتو اس نے گناہ …

Read More »

فرض غسل میں ناک کی ہڈی تک اگر پانی نہ پہنچا سکے کہ سانس لینے میں مشکل ہو تو کیا کرنا چاہئے رہنمائی کر دیں

سوال: فرض غسل میں ناک کی ہڈی تک اگر پانی نہ پہنچا سکے کہ سانس لینے میں مشکل ہو تو کیا کرنا چاہئے رہنمائی کر دیں جواب: فرض غسل میں ناک کی نرم ہڈی یعنی سخت ہڈی کے شروع ہونے  تک پانی پہنچانا لازم ہے ،اور روزہ نہ ہو توناک …

Read More »

ایک شخص جس نے رات کو روزہ رکھنے کی نیت کی ،لیکن صبح کو سحری کے لئےاٹھ نہ سکا تو کیا یہ اب روزہ چھوڑ سکتا ہے ؟

سوال:ایک  شخص جس نے رات کو روزہ رکھنے کی نیت کی ،لیکن صبح کو سحری کے لئےاٹھ نہ سکا تو کیا یہ اب روزہ چھوڑ سکتا ہے ؟ جواب: اولاً یہ یاد رکھیں کہ روزہ رکھنے کے لئے سحری کرنا شرط نہیں ،اگر سحری نہ بھی کی تو رات سے …

Read More »

اگر رمضان کا سنت اعتکاف مجبوری یعنی سخت بیماری کی وجہ سے توڑ دیا جائے تو اس کی قضا کس طرح ہوگی؟ایک دن ہی قضا کر لینا کافی ہے یا اگلے رمضان دس دن اعتکاف کرنا ضروری ہوگا؟

اگر رمضان کا سنت اعتکاف مجبوری یعنی سخت بیماری کی وجہ سے توڑ دیا جائے تو اس کی قضا کس طرح  ہوگی؟ایک دن ہی قضا کر لینا کافی ہے یا اگلے رمضان دس دن اعتکاف کرنا ضروری ہوگا؟ جواب:رَمَضانُ الْمُبارَک کے آخِری عَشَرَہ کااِعتِکاف کیااورکسی وجہ سے ٹوٹ گیاتودس ۱۰ …

Read More »

ایک گھنٹہ پہلے افطاری کی افطاری کرکے پتہ چلا کہ ابھی افطار کا وقت نہیں ہواتھا،مجھے ٹائم کادھوکالگا

سوال:ایک گھنٹہ پہلے افطاری کی افطاری کرکے پتہ چلا کہ ابھی افطار کا وقت  نہیں ہواتھا،مجھے ٹائم کادھوکالگا جواب:دریافت کردہ صورت میں ،روزہ ٹوٹ گیا ،اس روزے کی  صرف قضا کرنا لازم ہے ،کفارہ لازم نہیں ۔ شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے …

Read More »

میرے انگوٹھے پردانہ بنا ہواہے جس میں پیپ ہے اگر اس دانے میں کٹ لگوا کر اس کی پیپ نکلوا کر دوائی لگوا لو تو کیا میرا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال:میرے انگوٹھے پردانہ بنا ہواہے جس میں پیپ ہے اگر اس دانے میں کٹ لگوا کر اس کی پیپ نکلوا کر دوائی لگوا لو تو کیا میرا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ سوال: مرد کی غیر موجودگی میں اس کی بیوی نے شوہر کے بھائی سے زنا کیا جس سے حمل …

Read More »

بالاسینور سے احمد آباد مال کی خریداری کے لئے جارہا ہوں تو کیا روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟

سوال:بالاسینور سے احمد آباد مال کی خریداری کے لئے جارہا ہوں تو کیا روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟ جواب:بالا سینور کی آبادی کے اختتام  سے احمد آباد  کی آبادی کی ابتداء تک اگر شرعی مسافت ہے تو روزہ چھوڑنے کی اجازت صرف اس صور ت میں ہے جب کہ وقت سحر …

Read More »

میری داڑ میں شدید درد ہے کیا میں داڑ نکلوانے کی وجہ سے روزہ چھوڑ سکتی ہوں؟

سوال:میری داڑ میں شدید درد ہے کیا میں داڑ نکلوانے کی وجہ سے روزہ چھوڑ سکتی ہوں؟ جواب: داڑ نکلوانے کی وجہ روزہ چھوڑنے کی اجازت نہیں،بعد افطاری داڑ نکلوائی جاسکتی ہے ،یونہی اگر درد ہے تو سحری میں دوائی کھائی جاسکتی ہے ،یونہیں اگر حالت روزہ میں شدید درد …

Read More »

دن میں اگر گیارہ بجے سے پہلے بیماری کی وجہ سے روزہ توڑ دیا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہوگا؟

سوال: دن میں اگر گیارہ بجے سے پہلے بیماری کی وجہ سے روزہ توڑ دیا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہوگا؟ جواب: دریافت کردہ  صورت میں  اگر بیماری ایسی تھی کہ مریض کو مرض بڑھ جانے یا دیر میں اچھاہونے یا تندرست کو بیمار ہو جانے کا گمان غالب …

Read More »

ایک اسلامی بہن جو حاملہ ہے تو اس بارے میں پوچھنا یہ ہے کہ اس کا شوہر اس حالت میں اسے روزہ رکھنے سے منع کرتا ہے تو کیا یہ اسلامی بہن روزہ چھوڑ سکتی ہے؟

سوال:ایک اسلامی بہن جو حاملہ ہے تو اس بارے میں پوچھنا یہ ہے کہ اس کا شوہر اس حالت میں اسے روزہ رکھنے سے منع کرتا ہے تو کیا یہ اسلامی بہن روزہ چھوڑ سکتی ہے؟ جواب: حاملہ کو بھی روزہ رکھنا لازم ہے ،بلاعذر شرعی اسے بھی روزہ چھوڑنا …

Read More »