سوال: عورت کا سونے ،چاندی کے زیورات کے علاوہ زیورات پہن کر نماز پڑھے تو کیا نماز ہوجائے گی ؟ جواب: عورت کا سونے ،چاندی کے علاوہ دھاتوں کے زیورات پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے، یہ پہن کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
اگر کسی نے زمین مسجد کے لئے وقف کردی ابھی مسجد بننا باقی ہے ابھی صرف ہال ہی بنایاہے ،لیکن وہاں نمازیں باجماعت ہوتی ہیں ،اور وقف کرنے والے نے وہاں اعتکاف بھی کیا،کیا یہ مسجد ہوگئی؟
سوال: اگر کسی نے زمین مسجد کے لئے وقف کردی ابھی مسجد بننا باقی ہے ابھی صرف ہال ہی بنایاہے ،لیکن وہاں نمازیں باجماعت ہوتی ہیں ،اور وقف کرنے والے نے وہاں اعتکاف بھی کیا،کیا یہ مسجد ہوگئی؟ جواب: جی ہاں یہ جگہ مسجد ہوگئی۔ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے …
Read More »اگر شو ھر شراب پی کر گھر ائے اور بیوی کو بولے کے میں نے تمھی طلاق دی اپنا سا مان لے کر جاو طلاق کا دو بار کھا ھے؟
سوال: اگر شو ھر شراب پی کر گھر ائے اور بیوی کو بولے کے میں نے تمھی طلاق دی اپنا سا مان لے کر جاو طلاق کا دو بار کھا ھے؟ جواب: شراب پی کر طلاق دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے ،لہذا آپ دارالافتاء اہلسنت سے فون یا میل …
Read More »عورت کا سسر سے پردے کے بارے کیا حکم ہے؟
عورت کا سسر سے پردے کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب: شرعاً بہو اور سسر کے مابین پردہ لازم نہیں ،البتہ اگر سسر جوان ہے تو پردہ کرنا چاہیے ،اور جہاں معاذاللہ کسی فتنے کا اندیشہ ہو توپھر پردہ کرنا واجب ہوجائے گا ۔ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے …
Read More »اگر کوئی اس طرح اجارہ کرے کہ آپ کو عشاء کی نماز کے بعد اکتالیس منٹ وقت دینا ہے تو یہ کیسا ہے؟
سوال: اگر کوئی اس طرح اجارہ کرے کہ آپ کو عشاء کی نماز کے بعد اکتالیس منٹ وقت دینا ہے تو یہ کیسا ہے؟ جواب:جس کام پر اجارہ کیا جارہا ہے وہ کام اگر شرعاًجائز ہو اور اس میں وقت،اجرت معلوم ہو تو اس اجارے میں شرعاً کوئی حرج نہیں …
Read More »کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟
سوال: کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ جواب:سورۃ بقرۃ یا کسی بھی سورت کی تلاوت کے لئے شرعاََ کوئی وقت مقرر نہیں ،البتہ جہاں تک سورتوں کے فضائل و وظائف کا تعلق ہے ،تو ان کے فوائدوفضائل کے حصول کے …
Read More »آنکھ میں جب ڈراپ ڈالا جاتا ہے تو عموما جو پانی نکلتا ہے کسی درد کی وجہ سے نہیں ہوتا تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: آنکھ میں جب ڈراپ ڈالا جاتا ہے تو عموما جو پانی نکلتا ہے کسی درد کی وجہ سے نہیں ہوتا تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب: آنکھ میں ڈراپ ڈالنے سے نکلنے والے پانی سےوضو نہیں ٹوٹے گا۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر …
Read More »غیر مسلم سے گندم تیل وغیرہ خریدنا کیسا ہے؟
سوال: غیر مسلم سے گندم تیل وغیرہ خریدنا کیسا ہے؟ جواب: غیرمسلم سےخریدو فروخت کرنا جائز ہے، البتہ ان سے دوستی جائز نہیں ۔ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟ (دعوت اسلامی)
Read More »موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟
سوال: موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟ جواب:قبلہ رو ہو کر قرآن پاک کی تلاوت کرنا مستحب ہے اس میں موبائل یا کسی مقام کی کوئی تخصیص نہیں ۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »مکہ میں رہتے ہوئے عمرہ کرنا افضل ہے یا طواف کرنا ؟
سوال: مکہ میں رہتے ہوئے عمرہ کرنا افضل ہے یا طواف کرنا ؟ جواب: عمرہ کرنا طواف کرنے سے افضل ہے۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »