Monthly Archives: مارچ 2024

پینٹ شرٹ والے کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے

سوال:پینٹ شرٹ والے کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے? جواب:ایسی پینٹ شرٹ پہننا کہ جس سے جسم کے اعضا ء ظاہر نہ ہوں ، جائز ہے ،لیکن اسے کثیر ممالک میں صلحاء کا لباس شمار نہیں کیا جاتا ، ایسا لباس علماء و صلحاء کے لئے معیوب شمار کیا …

Read More »

ایک شخص کی امام کے ساتھ رکعت رہ گئی ،اس کو آخر میں شک ہوا کہ ایک رہی تھی

سوال:ایک شخص کی امام کے ساتھ رکعت رہ گئی ،اس کو آخر میں شک ہوا کہ ایک رہی تھی یا دو،ظن غالب کرتے ہوئے دو پڑھ لیں ،نماز ختم کرنے کے بعد ساتھ والے نے کہا کہ تم نے پانچ رکعتیں پڑھیں ہیں تو اس صورت میں نماز کا کیا …

Read More »

بھائی کی طرف سے نفلی صدقہ دینے کے لئے بھائی کو بتاناضروری ہے یا نہیں ؟

سوال: بھائی کی طرف سے نفلی صدقہ دینے کے لئے بھائی کو بتاناضروری ہے یا نہیں ؟ جواب: بھائی کی طرف سےنفلی صدقہ دینا، یہ بھائی کو ثواب پہنچانا ہے اور ایصال ثواب جس کو کیا جارہا ہو،اسے بتا نا ضروری نہیں ۔ اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟ (دوعت سلامی)

Read More »

صلح کلی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: صلح کلی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: ہر سنی صحیح العقیدہ کے پیچھے نماز جائز ہے اور ہر بدمذہب یا فاسق معلن کے پیچھے ناجائز،صلحکلی یعنی جو سب کو صحیح کہے ، کے پیچھے نماز درست نہیں اور اگر عقائد و عمل درست ہوں تو نماز درست۔ …

Read More »

مستعمل پانی کا حکم کیا ہے؟

سوال:مستعمل پانی کا حکم کیا ہے؟ جواب: مستعمل پانی اگرچہ وضواور غسل کے قابل نہیں رہتامگر یہ ناپاک نہیں ہوتااسے وضو و غسل کے علاوہ مثلاََ نجاست حقیقیہ کو زائل کرنے،کپڑے یا کوئی چیز دھونے وغیرہ کے لئے استعمال کیا جاسکتاہے البتہ کھانے پینے کے لئے استعمال کرنا مکروتنزیہی ،ناپسندیدہ …

Read More »

غیر مسلم جو چکن پر تکبیر نہیں پڑھتے ان سے چکن خرید کر کھانا کیسا ہے؟

سوال: غیر مسلم جو چکن پر تکبیر نہیں پڑھتے ان سے چکن خرید کر کھانا کیسا ہے؟ جواب:کسی بھی ہندو ،مشرک ،ملحد کے ہاتھ کا ذبیحہ مسلمان کے لئے کھانا حلال نہیں  ،یونہی  اہل کتاب( یعنی وہ  عیسائی و یہودی )میں سے ان لوگوں کا ذبیحہ حرام ہے جو دہریے …

Read More »

حاملہ عورت سجدہ کرنے کی جگہ اشارہ کرنا کیسا

سوال:بعض اوقات حمل کی حالت زمین پر سجدہ کرنے میں بہت ہی زیادہ تنگی ہوتی ہے ، تو کیا حاملہ عورت سجدہ کرنے کی جگہ اشارہ کر سکتی ہے؟ جواب: حاملہ عورت  جسے زمین پر سجدہ کرنے میں سخت دشواری ہے اس کے لئے حکم یہ ہے کہ (1)زمین پر …

Read More »

کرسچن لڑکی سے مسلمان مرد کی شادی کرنا کیسا ہے؟

سوال: کرسچن لڑکی سے مسلمان مرد  کی شادی کرنا کیسا ہے؟ جواب: ایسی کرسچن لڑکی جو آسمانی کتابوں مثلا توریت ،زبور ،انجیل میں سے کسی پر ایمان رکھتی ہے تواس سے مسلمان کا نکاح تو ہوجائےگا البتہ فی زمانہ سب کفار حربی ہیں تو ان سے نکاح مکروہ تحریمی و …

Read More »

تسبیح کے ساتھ استخارہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: تسبیح کے ساتھ استخارہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:یہاں شرعی مسائل کا جواب دیا جاتا ہے ،استخارے کی معلومات کے لئے دعوت اسلامی کے شعبے ’’تعویذات عطاریہ‘‘ سے رابطہ کریں ۔ اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟ (دوعت سلامی)

Read More »