سوال: اذان کے وقت کسی نے سلام کیاتوپہلے اذان کا جواب دینا چاہئے یا سلام کا جواب ؟ جواب:اذان کے وقت کوئی سلام کرے تو پہلے اذان کا جواب دے،اذان مکمل ہونے کے بعد سلام کا جواب دے۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟
سوال:حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟ جواب: وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری نہیں ،البتہ سنت ضرور ہے۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Read More »قعدہ اولی کا کیا حکم ہے
سوال: اس بات کی وضاحت کر دیں کہ لکھا ہے کہ’’ قعدهٔ اُولیٰ واجِب ہے اگر چہِ نَمازِ نفل ہو ( نفل میں چار یا اس سے زیادہ رکعتیں ایک سلام کے ساتھ پڑھنا چاہیں تب ہر دو دو رکعت کے بعد قعدہ کرنا فرض ہے اور ہر قعدہ ”قعدۂ …
Read More »وعدہ پورا کرنا کیسا
سوال: وعدہ کیا ،نبھانہیں پایا ،دوسرے نے کہا کہ تم پر حکم کفر ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں،تو اب اس کہنے والے پر کیا حکم ہے؟ جواب: وعدہ خلافی گناہ ہے لیکن بعض صورتوں میں وعدے کاخلاف …
Read More »کیا ہم جوٹھے منہ سے قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال:کیا ہم جوٹھے منہ سے قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: کھانا کھانے کے بعد کلی کئے بغیرذکر واذکارکر نا، قرآن پاک پڑھناجائز ہے،البتہ بہتریہ ہے کہ منہ کو کھانے کے اجزا سے صاف کر کے ذکر و اذکار کیا جائے۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ …
Read More »ایک شخص غریب ہے وہ اچھائی کرتا ہے دوسرے اس پر ظلم کرتے ہیں یہی درگزر کرتا ہے ،یہ بندہ آخر کیاکرے؟
سوال:ایک شخص غریب ہے وہ اچھائی کرتا ہے دوسرے اس پر ظلم کرتے ہیں یہی درگزر کرتا ہے ،یہ بندہ آخر کیاکرے؟ جواب: کسی بھی مسلمان کی دل آزاری کرنا ظلم کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ،ایسا کرنے والوں کو اپنی آخرت کی فکرکرنی چاہئے ،البتہ جس پرظلم ہورہاہے …
Read More »اسلامی بہنوں کو ہئیر کلر لگانا کیسا ہے؟
سوال:اسلامی بہنوں کو ہئیر کلر لگانا کیسا ہے؟ جواب:اسلامی بہنوں کو کالے رنگ کے علاوہ ہئیر کلرلگانا جائز ہے۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Read More »زوال کا وقت کب سے لے کر کب تک ہوتاہے،اس کے معلوم کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: زوال کا وقت کب سے لے کر کب تک ہوتاہے،اس کے معلوم کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:نصف النہار جسے عرف میں زوال کا وقت کہتے ہیں اور نصف النہار سے مراد نصف النہار شرعی سے نصف النہار حقیقی یعنی آفتاب ڈھلکنے تک ہے جس کو ضحوۂ کبریٰ کہتے …
Read More »سورت کو بغیر کسی کو سناے پڑھنا کیسا
سوال:کسی نے کوئی سورت یاد کی ہے ،کسی کو سنائی نہیں ہے کیا کسی عالم کو سنا ئے بغیر نماز میں پڑھ سکتے ہیں ؟اور کیا یہاں ریکارڈ کر کرے سورت سنائی جاسکتی ہے؟ جواب: اگر صحیح تلفظ کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا سیکھا ہوا ہے اور تلفظ درست بھی …
Read More »اگر کوئی بد مذہب پوچھے کہ تم نے ہمارے سلام کا جواب کیوں نہ دیا تو کیا جواب دیا جائے ؟
سوال:بالفرض اگر کوئی بد مذہب پوچھے کہ تم نے ہمارے سلام کا جواب کیوں نہ دیا تو کیا جواب دیا جائے ؟ جواب:انہیں جواب دینے کی بجائے خاموشی میں عافیت ہے اوران سے دوررہنے کی کوشش کی جائے اورجہاں تک انہیں سلام کرنے یاجواب دینے کے بارے میں حکمِ شرعی …
Read More »